-
امریکی فوجی انخلاء کے دعوے بے بنیاد: عراقی رکن پارلیمنٹ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۹عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹس کو جھوٹ قرار دیا۔
-
پاکستان میں امریکا اور اسرائیل کے خلاف ریلی
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۱۸پاکستانی عوام نے " امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد" کے زیر عنوان عظیم الشان ریلی نکالی
-
دشمن اسنیپ بیک کو ایران کی معیشت اور یکجہتی کے خلاف ہتھیار بنا رہا ہے: قالیباف
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ دشمن اسنیپ بیک کے ذریعے ایران اسلامی کے اقتصاد اور اتحاد کو نشانہ بنانا چاہتا ہے
-
ہندوستان فاتح ، ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو شکست
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۹ہندوستان نے ٹی 20 ایشیاء کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے کر ٹرافی پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے عوامی تشخص کو نشانہ بنارہے ہیں : راہل گاندھی
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۱ہندوستان میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہل گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی اور آر ایس ایس لداخ کے لوگوں ، ان کی ثقافت اور روایات پر حملہ کر رہے ہیں۔
-
بارہ روزہ جنگ میں صیہونی فضائی قوت کو کاری ضرب :رہبر انقلاب کے مشیر کا انکشاف
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر نے انکشاف کیا ہے کہ ایران پر مسلط کی گئی بارہ روزہ جنگ کے دوران سولہ سے زائد صیہونی پائلٹ ہلاک ہوئے
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حزب اللہ کے کردار کی تعریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے حزب اللہ کے سیکریٹری کے ساتھ ملاقات میں صیہونی حکومت کے خطرات کا مقابلہ کرنے میں حزب اللہ کے کردار کی تعریف کی ہے۔
-
پاکستان نے دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کوکسی بھی قسم کے ایٹمی اسلحے کی فروخت مسترد کردی ہے
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ حالیہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کو کسی بھی قسم کے ایٹمی اسلحے کی فروخت کا فیصلہ نہیں کیا گیا ہے
-
ایران جدید ترین دفاعی وسائل کی تیاری میں کسی بھی ملک سے اجازت نہیں لے گا
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جدیدترین دفاعی وسائل کی تیای کا سلسلہ جاری رکھے گا اور اس سلسلے میں کسی سے اجازت نہیں لے گا۔
-
افغانستان میں غیر ملکی فوجی موجودگی کی مخالفت پر عبوری حکومت کا مثبت ردعمل
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۵افغان عبوری حکومت نے افغانستان میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کے خلاف چار ملکوں کے بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔