-
امریکہ اور یورپی ٹرائیکا ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتے ہیں؛ ملیحہ لودھی
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۱امریکہ و برطانیہ میں پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا خودمختار نہيں ہے اور امریکہ اسلامی جمہوریہ ایران پر غنڈہ گردی سے مذاکرات مسلط کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران کی ہلال احمر سوسائٹی پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 60 ٹن امدادی سامان بھیج رہی ہے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲ایران کی ہلال احمر امدادی سوسائٹی کے سیرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کے سربراہ بابک محمودی نے بتایا ہے کہ 60 ٹن پر مشتمل امدادی سامان تیار کردیا ہے اور روانہ کرنے کی تیاری بھی مکمل ہوچکی ہے۔
-
ملٹی پولر ازم کے فروغ کے لیے شنگھائي تعاون تنظیم کے چارٹر کو فروغ دنیا ہوگا: صدر ایران
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷صدر ایران مسعود پزشکیان نے یونی پولر ازم کے خاتمے کے شنگھائی تعاون تنظیم کے چارٹر پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نریندر مودی: ہندوستان کے اندر بنی ہوئی چیزیں خریدنا اور استعمال کرنا، ہر ہندوستانی کا مزاج ہونا چاہئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱ہندوستان کے وزیر اعظم نے ٹی وی کے ذریعے قوم سے اہم خطاب میں عوام سے ہندوستان کی بنی ہوئی چیزیں خریدنے اور استعمال کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
آج فوج ، زیادہ الرٹ اور مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے ، مسلح افواج کا بیان
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج فوج ، پہلے سے کہیں زیادہ الرٹ ہے اور قومی مفادات، سلامتی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کے دفاع میں آخری سانس تک پہاڑ کی طرح کھڑی ہے۔
-
برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا نے فلسطین کو ایک آزاد ملک کی حیثیت سے تسلیم کرلیا
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۵عالمی ابلاغیاتی ذرائع کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کرنی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیا ہے۔
-
فرانس میں حکومت کے خلاف زبردست احتجاج
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۷فرانس میں پانچ لاکھ سے زیادہ افراد نےسڑکوں پر نکل کر سماجی اخراجات کم کرنے کے حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا ہے
-
کیجریوال: وزیر اعظم صاحب کچھ تو کیجئے
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۱ہندوستان کی عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے سابق وزیر اعلا اروند کیجریوال نے وزیر اعظم مودی پر کمزوری کا الزام لگاتے ہوئے ان پر سخت تنقید کی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل : اسرائيل کے خلاف فوری اقتصادی پابندیاں عائد کی جائيں
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سیکرٹری جنرل اگنس کالامارڈ نے صیہونی حکومت کے خلاف فوری اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی ریشہ دوانیاں جاری ، شام پر بھی پھر حملہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۶خبر رساں ذرائع کے مطابق صیہونی فوج نے ایک بار پھر شام کے علاقوں پر حملہ کیا ہے۔