-
آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون معطل کردیا جائے گا: ایران کی اعلی قومی سلامتی کا باضابطہ بیان جاری
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۰ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہم کبھی بھی زیادتیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے اور جھکنے والے نہیں ہیں۔
-
صدر ایران : رکاوٹوں پر قابو پانے کی صلاحیت میں یقین کے ساتھ بدخواہ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۶ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ہم کبھی بھی زیادتیوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے اور جھکنے والے نہیں ہیں۔
-
صدر مملکت نے گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم کو ورلڈ چیمپین شپ ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد پیش کی
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلوں کی چیمپین شپ حاصل کرنے پر ایران کی قومی ٹیم کی کوچنگ ٹیم، فنی عملے اور تمام کھلاڑیوں اور پہلوانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کا صیہونیوں کے لیے نیا پیغام : اپنے قیدیوں کو الوداع کہو
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے صہیونیوں پر زور دیا کہ وہ غزہ پر حملہ کرکے اپنے قیدیوں کو الوداع کہہ دیں۔
-
ہندوستان میں " آئی لو محمد" کمپین میں وسعت، سوشل میڈیا پر وائرل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲آئی لو محمد کمپین کے تحت ہندوستان کے مختلف شہروں میں مظاہروں میں وسعت آگئ ہے ۔
-
قطر: مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی معاہدہ قبول نہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۵قطر کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل تک صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا کوئی معاہدہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
سائیبر حملے کے بعد برسلز، برلن اور لندن کے ہوائی اڈوں پر پروازیں مختل
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵کئی یورپی ممالک میں ہوائی اڈوں کے نظام پر سائبر حملے نے پروازوں کے عمل کو بڑی مشکلات سے روبرو کر دیا۔
-
پاکستانی میڈیا: جعفر ایکسپرس دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے جعفر ایکسپریس دہشت گردانہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی افغانستان میں ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ نے ہندوستان کے لئے چابہار بندرگاہ کا استثنی ختم کیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۷امریکی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ، ہندوستان کی سرمایہ کاری سے توسیع پانے والی ایران کی چابہار بندرگاہ کے لئے پابندیوں سے استثنیٰ کو منسوخ کردے گی۔
-
حزام الاسد: ہم دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں، ہم میدان جنگ میں نئے ہتھیار لے آئے ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۳یمن کی تحریک انصار اللہ کے سییئر رہنما نے صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یسرائیل کاٹز کی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اُس کی دھمکیوں سے مرعوب ہونے والے نہیں، ہم میدان جنگ میں نئے ہتھیار لے آئے ہیں اور اب جہنم، کاٹز کا منتظر ہے۔