-
ترجمان وزارت خارجہ: آسٹریلیا کے اقدام کے جواب میں ایران نے بھی آسٹریلوی سفیر کو نکال دیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۴ایران کی کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے اقدام کے جواب میں ایران نے بھی سفارتی قوانین کے مطابق آسٹریلوی سفیر کو ایران سے نکال دیا ہے اور اس کے سفارتکاروں کی تعداد کم کردی ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملے ، کئی شہید
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد صیہونی فوج کے حملوں میں المجاہدین مزاحمتی بریگیڈز کے ایک سینیئر کمانڈر کے علاوہ مزید دسیوں عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔
-
لبنان پر پھر صیہونی حملہ ، پانچ شہید
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷لبنانی میڈیا نے بدھ کی شب جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں پانچ لبنانیوں کی شہادت اور دس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے، جن میں تین شامی شامل ہیں۔
-
ٹرمپ: یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۲امریکی صدر ٹرمپ نے عدالت میں دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں امن قائم کرنے کے لئے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف عائد کرنا ضروری تھا ۔
-
ایران اور چین کے درمیان اہم سجھوتے طے پائے ہیں: ایرانی وزیر خزانہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹ایران کے وزیر خزانہ سید علی مدنی زادہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت کے دورہ چین کے دوران مختلف اقتصادی شعبوں میں اہم سمجھوتوں پر دستخط کیے گئے
-
شنگھائی تنظیم سیکورٹی اتحاد میں تبدیل ہوسکتی ہے: ایرانی وزیر دفاع
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۶وزیر دفاع نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم مستقبل میں اپنی سرگرمیوں کا دائرہ وسیع کر کے موثر سیکورٹی اتحاد تشکیل دے سکتی ہے۔
-
القسام بریگیڈ کے نوجوانوں نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیا + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۳غزہ کے خلاف صہیونی فوج کے آپریشن کے جواب میں القسام بریگیڈ نے صہیونی فوج کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔
-
بحرین: فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ؛ مظاہروں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں + ویڈیو
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲بحرین میں غزہ کے حق میں نکالی گئی ریلی کے دوران مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
-
کیا عراق میں عین الاسد فوجی چھاؤنی سے امریکی فوجی نکل رہے ہیں!؟
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۶عراق کے سیاسی و صحافتی حلقوں نے عین الاسد فوجی چھاؤنی سے امریکی فوجیوں کے نکلنے کے دعوے کو غلط اور ایک کھلا فریب قرار دیتے ہوئے علاقے کے لئے امریکہ کے نئے سیناریو کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کے لئے شہریت کی سہولت
Sep ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۰ہندوستان کی حکومت نے دسمبر دو ہزار چوبیس کے اختتام تک پاکستان، بنگلادیش اور افغانستان سے آنے والے غیر مسلموں کو نیشنلٹی دینے کا اعلان کردیا ہے۔