-
غزہ، بھوک سے بلکتے انسانوں کی طرف بڑھتی ایک کشتی، 30 اسرائيلی ڈرون اب تک ناکام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۴غزہ میں بھوک کی بھیانک صورت حال کے دوران "حنظلہ" نام کا بحری جہاز غزہ کی سمت بڑھ رہا ہے اور اس میں یورپ کے 15 سماجی کارکن سوار ہيں۔
-
اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے غزہ کے المناک حالات کے تعلق سے مسلمین عالم کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایران: زاہدان میں عدلیہ کے صوبائی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردانہ حملہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ایران کے جنوب مشرقی شہر زاہدان میں ہفتے کی صبح عدلیہ کے صوبائی ہیڈکوارٹر پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید اور 22 دیگر زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایران کے سیکورٹی فورسز نے 3 دہشتگرد کو ہلاک کیا ہے۔
-
ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان مذاکرات، ایرانی نائب وزیر خارجہ کا بیان
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۳ایرانی نائب وزیر خارجہ تخت روانچی نے کہا ہے کہ استنبول مذاکرات میں ایران نے یورپی ممالک کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے یورینییم افزودگی کے حق پر زور دیا۔
-
ایران کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ آئی اے ای اے کے سربراہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰استنبول میں ایران اور یورپ کے مذاکرات کے ساتھ ہی جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ڈائریکٹرجنرل نے ایران کے ساتھ تکنیکی مذاکرات کے لئے ادارے کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس کا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا اعلان، میکرون کے بیان پر امریکہ سخت برہم
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۶فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے فیصلے کے بعد امریکہ نے فرانس کے اس اقدام پر اپنی سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی تھنک ٹینک کا ایرانی حملوں کے بارے میں بڑا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۷امریکی تھنک ٹینک نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اسرائیل پر حالیہ بڑے پیمانے کے میزائل حملے نے امریکہ و اسرائیل کے مشترکہ دفاعی نظام کی کمزوری کو عیاں کردیا ہے۔
-
حیفا آئل ریفائنری پر ایرانی میزائل حملوں کی نئی ویڈیو، دیکھنے والے حیران
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۱ایران کی جانب سے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنری پر میزائل حملوں کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں اسکول کی چھت گرنے سے 4 بچے جاں بحق، 17 زخمی
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۰ہندوستانی ریاست راجستھان کے شہر جھالاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک سرکاری اسکول کی عمارت گرنے سے 4 بچے جاں بحق ہو گئے جبکہ 17 زخمی ہو گئے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، غرب اردن کو اپنے تسلط میں لینے کے صیہونی پارلیمنٹ کے فیصلے کو فلسطینی تشخص ختم کرنے کے پروجکٹ کا حصہ قرار دیا ہے۔