-
صیہونی ذرائع ابلاغ: صیہونی فوج کی افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱صیہونی فوج میں افرادی قوت کی کمی 10 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ صیہونی فوج نے سرکاری طور پر پہلی بار مذکورہ اعداد و شمار کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی تیل کی فروخت سے متعلق امریکی دعووں پر چین کا ردعمل
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶امریکی وزیر خزانہ کے اس دعوے کے جواب میں کہ "ٹیرف پر دونوں ممالک کے مذاکرات کے نئے دور میں بیجنگ کی جانب سے تہران اور ماسکو سے تیل کی خریداری بھی شامل ہو سکتی ہے" کے جواب میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح طور پر اس نقطہ نظر کو مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ محصولات پر ان کے ملک کا موقف ہمیشہ واضح اور مستقل رہا ہے۔
-
پنٹاگون کے سابق عہدہ دار: اسرائيل خودکشی کی طرف بڑھ رہا ہے!
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶امریکی وزارت دفاع پنٹاگون کے سابق ڈگلس میک گریگر نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل، ایران کے خلاف اشتعال انگيز اور یک طرفہ کارروائیوں کے ذریعے خطرناک راہ پر چل رہا ہے اور عملی طور پر وہ سیاسی و فوجی خودکشی کی سمت بڑھ رہا ہے۔
-
ایران کا زبردست خلائی دھماکہ، قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴ایرانی سائنسدانوں نے قاصد سیٹلائٹ کیریئر کا کامیاب تجربہ کرکے ملکی خلائی پروگرام کی خودکفالت کی جانب اہم قدم بڑھایا۔
-
او آئی سی غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کرے: عراقچی
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴غزہ میں مظالم پر ایرانی وزیر خارجہ کا ترک ہم منصب سے رابطہ، اسلامی دنیا سے فوری اقدام کی اپیل
-
یمن کا "فلسطین 2" میزائل حملہ، بن گوریان ایئرپورٹ کی سرگرمی معطل
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳یمنی مسلح افواج نے تل ابیب کے اہم ہوائی اڈے پر "فلسطین2" بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ائیرپورٹ بند کیا گیا۔
-
صیہونی حکومت بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی کی مرتکب: ایرانی نائب وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۶نیویارک میں سلامتی کونسل کے دو اجلاسوں میں شرکت کے لیے موجود ایرانی وزارت خارجہ کے قانونی و بین الاقوامی امور کے نائب وزیر، کاظم غریب آبادی نے بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی صدر، میریانا اسپولیاریک ایگر سے ملاقات کی۔
-
بارشوں کی شدت جاری، مون سون کے باعث پاکستان میں 221 اموات
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۴پاکستان بهر میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔
-
ایئر انڈیا کا طیارہ ممبئی میں حادثے سے بال بال بچا، رَنوے پر پھسلنے سے تینوں ٹائر تباہ
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۱ممبئی ایئرپورٹ پر اے آئی 2744 کا طیارہ رَنوے پر بری طرح پھسلا، تینوں ٹائر پھٹنے کے باوجود کوئی جانی نقصان نہیں
-
ملکی فضائی سرحدیں محفوظ، ایئر ڈیفنس سسٹم ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار: جنرل صباحی فرد
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۵ایرانی فوج کے اعلی افسر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کے اہلکار دن رات چوکس ہیں اور ملک کا بہترین دفاع کرسکتے ہیں۔