-
شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں ایران پر صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملے اور اس کے نتائج کی تفصیلات بیان کیں اور تنظیم کے رکن ممالک سے درخوست کی کہ وہ ان اقدامات کے مقابلے میں زیادہ ذمہ داری سے کام لیں۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم دھیرے دھیرےعلاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی؛ عراقچی
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم عالمی سطح پر دھیرے دھیرے اپنی جگہ بنا لے گی اور وہ علاقائي تنظیم سے عالمی تنظیم میں تبدیل ہوجائے گی۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے چین کے شہر تیانجین میں باہمی ملاقات کے دوران مختلف مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ٹرمپ کا یوٹرن پہ یوٹرن؛ یوکرین کو اسلحے کی سپلائی
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین جنگ سے متعلق اپنے موقف میں یوٹرن لیتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق معاہدہ کرنے کے لئے پچاس دن کی مہلت دی ہے۔
-
علاقائی و عالمی امن و استحکام کی تقویت کی اہمیت پر زور؛ چین کے صدر
Jul ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷چین کے صدر نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی و عالمی امن و استحکام کی تقویت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی فوجی جارحیت، سفارتکاری سے غداری تھی: وزیر خارجہ عراقچی
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴وزیر خارجہ عراقچی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے حوالے سے پاکستان کا تازہ ترین موقف
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے دوران گزشتہ ماہ ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کو ناقابل قبول قراردیا۔
-
امام رضاؑ کی زیارت، ایک روحانی دعوت: وزیر داخلہ پاکستان
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۰پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری کے بعد اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہوئے کہا: "امام رضاؑ کی زیارت صرف ان کی دعوت سے ممکن ہوئی۔
-
پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں موسلا دھار بارشیں
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴لاہور کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
-
مشترکہ دشمن کے خلاف یکجہتی وقت کا تقاضا ہے، ایرانی صدر
Jul ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی رژیم خطے کو کمزور اور وسائل پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اس لیے ایران، عراق اور دیگر اسلامی ممالک کو متحد ہو کر اس مشترکہ دشمن کا مقابلہ کرنا ہوگا۔