-
درہ خرم آباد یونسکو کی عالمی میراث میں ہوا شامل
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲ایران کے صوبہ لرستان کے گورنر نے درہ خرم آباد کے عالمی رجسٹریشن کو ایران کے لئے ایک بڑا افتخار اور آثار قدیمہ کے اس ورثے کے تحفظ کے لئے اجتماعی ملی مساعی کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جارحیت جاری، دسیوں نہتے فلسطینی خاک و خون میں غلطاں
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر فرانچسکا البانیز پر پابندی لگانے کو صیہونی جرائم میں امریکی مشارکت کی نشاندہی قرار دیا ہے۔
-
غزہ کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸یمنی عوام نے دارالحکومت صنعا سمیت پورے ملک میں ملین مارچ میں شرکت کرکے، فلسطینی عوام کے ساتھ یک جہتی اور صیہونی مراکز پر یمنی فوج کے حملوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا
-
ہماری مسلح افواج نے غاصب صیہونی حکومت کو لوہے کے چنے چبوادیئے؛ ایران کے اسپیکر
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے صیہونی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے اس کے دفاعی نظام کو شکست سے دوچار کر دیا۔
-
ہندوستان: کانگریس کا مودی کو سبکدوش ہونے کا مشورہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کی بڑھتی عمر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انھیں اقتدار سے سبکدوش ہو جانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
پاکستان: پنجاب سے تعلق رکھنے والے نو مسافروں کا قتل، اعلی حکام کی جانب سے سخت مذمت
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۱پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشت گردی کے ایک واقعے میں نو مسافروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گيا۔
-
القسام بریگیڈ کی زبردست کارروائی، صیہونی فوجی کے ہتھیار ضبط + ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۹حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے جمعرات کے روز جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں کے اجتماع پر حملے کی ایک ویڈیو جاری کی۔
-
قومی ترانہ بجاتے وقت ایرانی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے فوجی سلامی پیش کی + ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۲ایرانی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے ایشیائی خواتین کپ کوالیفائر میں سنگاپور کے خلاف میچ کھیلنے سے قبل ایرانی ترانہ بجاتے ہوئے فوجی سلامی پیش کی اور صیہونی حکومت کی مسلط کردہ جنگ میں اپنے ملک کی مسلح افواج کی قربانیوں اور بہادری کی قدردانی کی- میچ کے اختتام پر ایرانی خواتین کی فٹ بال کھلاڑی اپنی حریف ٹیم کو 4 گول سے شکست دینے میں کامیاب رہیں۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی پیداوار میں ریکارڈ توڑ اضافہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۴اوپیک تنظیم کے اعداد و شمار کے مطابق سن 2024 میں ایران کے خام تیل کی پیداوار میں روزانہ 3 لاکھ 74 ہزار بیرل اضافہ ہوا ہے جو اس تنظیم کے رکن ممالک کے مابین تیزرفتارترین ترقی ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے ایک ہفتے کے اندر 45 ہائیرسونک میزائل اور ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵انصار اللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے عالمی برادری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا، بس فلسطین میں نسل کشی کا منظر دیکھنے میں مصروف ہے۔