-
امریکہ اور یورپی یونین کو صیہونی حکومت کا ایٹمی پروگرام نظر نہيں آتا، ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۳ایران کی وزارت خارجہ اور جوہری توانائی کی قومی ایجنسی اے ای او آئی نے ایک مشترکہ بیان جاری کر کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرار داد کی منظوری پر امریکہ اور تین یورپی ممالک کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوجیوں کا حملہ ، دسیوں شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۰صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے آج پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری اور فائرنگ کر کے مزید دسیوں فلسطینیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵ہندوستان میں ایئر انڈیا کے حادثے میں ایک 40 سالہ مسافر زںدہ بچ گیا ہے۔
-
ہندوستان: احمدآباد ایئرپورٹ کے قریب ایئرانڈیا کا مسافر جہاز گر کر تباہ + ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹ہندرستانی ہوائي کمپنی ایئر انڈیا کا ایک مسافرطیارہ احمد آباد سے لندن کے لئے پرواز کرنے کے فورا گر بعد تباہ ہوگیا۔
-
بربریت کی انتہا دیکھیے! بھوکے فلسطینیوں پر صیہونیوں کی فائرنگ + ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۸صیہونی فوجیوں نے ان فلسطینیوں پر فائر کھول دیا جو غذا حاصل کرنے کے لئے صلاح الدین محور پر اکٹھا ہوئے تھے ۔
-
غزہ کے عوام کو سنگین قحط و بھوک مری کا سامنا ہے: اقوام متحدہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹اقوام متحدہ سے وابستہ عالمی ادارہ خوراک نے اپنے بیان میں غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد پہنچنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ غزہ پٹی میں بھوک مری پر سخت تشویش پائی جاتی ہے۔
-
ہم ایٹمی ہتھیار ہرگز نہیں بنائیں گے؛ صدر ایران
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۹صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے رہبر انقلاب اسلامی کی متعین کردہ پالیسی کو امریکہ کے ساتھ جاری بلواسطہ مذاکرات کی اساس قرار دیا ہے۔
-
بورڈ آف گورنرز میں اگر ایران کے خلاف قرارداد منظور کی جائے تو ایران کیا ردعمل دکھائے گا؟
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۵ایران وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کی اسٹریٹیجک غلطی تہران کو فیصلہ کن ردعمل پر مجبور کر دے گی اور اس کے نتائج کی مکمل ذمہ داری خود اسی پر عائد ہوگی۔
-
غزہ کے شہدا کی تعداد 55000 سے تجاوز کرگئی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳فلسطینی وزارت صحت نے غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں سے شہداء کی تعداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان: بین الاقوامی خلائی مشن اے ایکس 4 ملتوی
Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۰ہندوستانی خلا بازہمانشو شکلا کو بین الاقوامی خلائي اسٹیشن آئی ایس ایس لے جانے والے والے ایکزیوم اسپیس کو فنی خرابی کی وجہ ملتوی کرنا پڑگیا۔