-
غزہ میں جنگ فورا بند کی جائے ، اقوام متحدہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام نے غزہ میں لوگوں کو بھوک مری سے بچانے کے لئے فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ، چوبیس گھنٹے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
اسرائیل کو ناکوں چنے چبوانے والے عظیم فلسطینی کمانڈر شہید ہو گئے
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰فلسطینی مجاہدین موومنٹ نے ایک بیان میں اپنے بانی اور سیکرٹری جنرل اسعد عطیه ابوشریعه (ابوالشیخ) کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
ہندوستان، منی پور امن کے انتظار میں، ایک بار پھر انٹرنیٹ 5 دنوں کے لیے معطل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲ہندوستانی محکمہ داخلہ کے سکریٹری کے ذریعہ جاری کردہ حکم میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ ہنگامی صورتحال میں پیشگی اطلاع کے بغیر لیا گیا ہے، تاکہ کسی بھی قسم کی افواہ یا اشتعال انگیزی کو روکا جاسکے۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدت، مزید فلسطینی شہید
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۴غزہ میں اسرائیلی جارحیت عید کے دوسرے روز بھی نہ تھم سکی ، فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 36 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کا بین الاقوامی عدالت انصاف کے ججوں کے خلاف امریکی کارروائی پر ردعمل
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶ایران کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے ججوں پر امریکی پابندیوں کی مذمت
-
مالاکنڈ کے باٹا پہاڑی جنگل میں آگ کی شدت میں اضافہ، امدادی کارروائیاں جاری
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴باٹا کے پہاڑی سلسلے میں لگی آگ پر تیسرے روز بھی قابو نہ پایا جا سکا۔
-
غزہ میں صحافتی رکاوٹیں: معلومات کی آزادی پر سوالیہ نشان
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۷غزہ میں صحافت پر پابندی، انروا کے سربراہ کی تشویش
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین امن کی ہر کوشش میں تعاون کے لیے تیار ہیں: صدر پزشکیان
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۶عیدالاضحی کے موقع پر، پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ٹیلی فونی گفتگو ہوئی۔
-
اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱صیہونی ماہرین کی نگاہ میں بھی عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب نے ماضی کے برخلاف، ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کا طریقہ کار اپنا لیا ہے۔