-
اسلام آباد میں ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کا اجلاس
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۰:۱۷ایران اور پاکستان کے اقتصادی تعاون کی آخری صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد میں خصوصی اجلاس کا انعقاد ہوا۔
-
غزہ میں انسان دوستانہ امداد پہنچنے والے علاقوں کو جنگی علاقے قرار؛ صیہونی حکومت کا اعلان
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰غاصب صیہونی حکومت نے انسان دوستانہ امداد تک فلسطینیوں کی رسائی پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے کیسز
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵ہندوستان میں کووڈ کے فعال کیسوں کی تعداد بڑھ کر چار ہزار تین سو دو ہوگئی۔
-
بنگلادیش میں شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی کا درجہ ختم
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹بنگلادیش کی عبوری انتظامیہ نے ایک ترمیمی آرڈینینس جاری کرکے ملک کے بانی شیخ مجیب الرحمان کا مجاہد آزادی اور بانی بنگلادیش کا درجہ ختم کردیا ہے۔
-
امریکا کے گرین یا ریڈ سگنل کا انتظار نہ کیا جائے، امریکا کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ ایران یورینیم افزودہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اپنی پالیسی اور فیصلوں میں کسی کا تابع نہیں ہے۔
-
پزشکیان اور امیرقطر غزہ کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے کے لیے پرعزم
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عیدالاضحی کے موقع پر امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
-
ایٹمی توانائی کے استعمال کے ایران کے حق کو، کوئی بھی معاہدہ نظرانداز نہیں کرسکتا: ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۸ایران کے ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ہر دوسری قوم کی طرح، ایرانی عوام کو بھی ایٹمی توانائی سے فائدہ اٹھانے کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
پاکستان میں امام خمینی کو خراج عقیدت ، برسی کے موقع پر لاہور و کوئٹہ و کراچی میں پروگراموں کا انعقاد
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۶انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان: کوئٹہ اور لاہور میں بانی انقلاب اسلامی ایران کی برسی کی تقریبات
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینی (رح) کی 36 ویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ اور لاہور میں ایران کے قونصلیٹ جنرل کی جانب سے ایرانی کلچرل ہاؤسز میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
امام خمینی کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی برسی کے مرکزی پروگرام سے خطاب میں فرمایا ہے کہ حضرت امام خمینی کی قیادت میں اسلامی انقلاب نے مغربی دنیا کو مبہوت کردیا تھا اورآج اسی انقلاب کی برکت سے وجود میں آنے والا اسلامی جہوری نظام استقامت وپائیداری کے ساتھ ترقی وپیشرفت کررہا ہے۔