-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۲:۱۳پاکستان اور ہندوستان کے درمیان سفارتی کشیدگی جاری ہے۔ پاکستان نے ہندوستان کے ہائی کمیشن کے ایک اہلکار کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر چوبیس گھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
-
سفارت کاروں پر اسرائیلی فوجیوں کا حملہ، عالمی سطح پر ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰غیر ملکی سفارتکاروں کے ایک کاروان پر فائرنگ کرنے کے بعد غاصب صیہونی حکومت عالمی برادری کی سخت تنقید کے نشانے پر آ گئی ہے۔
-
اسرائیل، غزہ میں امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳غاصب صیہونی حکومت فلسطینی عوام کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اب امداد بھی تقسیم نہیں ہونے دے رہی ہے۔
-
مسئلہ کشمیر پر کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں؛ ہندوستان کے وزیرخارجہ
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہندوستان کے وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو طرفہ مسئلہ ہے اور اس میں کسی قسم کی ثالثی کی کوئی گنجائش نہیں۔
-
بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی قومی جیمناسٹک ٹیم کی رکن کی شاندار کارکردگی
May ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴روس میں جاری ٹریمپولین بین الاقوامی مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔
-
رہبر انصار اللہ یمن: امت اسلامیہ کی خاموشی صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷انصاراللہ یمن کے رہبر سید عبدالمک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امت اسلامیہ کی خاموشی، جرائم کے لئے صیہونیوں کی جرائت بڑھا رہی ہے
-
غزہ میں شہداء کی لاتعداد میں اضافہ اب 53760
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷غزہ میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد، ترپن ہزار سات و ساٹھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک ایک لاکھ بائیس ہزار دو سو کے قریب زخمی ہو چکے ہیں۔
-
ڈرون کی دنیا کے بادشاہ ایران میں تین نئے ڈرون طیاروں کی رونمائی، کیوں ایران کے شاہد 136 کا مغرب نے لوہا مانا، ٹرمپ بھی ہوئے مرید
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ عمودی پرواز کرنے والے تین نئے ڈرون طیاروں کو رونمائی کی گئی ہے جو حالیہ دنوں میں فوج کے حوالے کئے گئے ہیں۔
-
یمنی مجاہدوں نے پھر کیا کمال، بن گورین ائیرپورٹ پر کیا حملہ
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۲یمنی فوج کے دوبارہ حملے کی وجہ سے تل ابیب کے بن گورین بین الاقوامی ائیرپورٹ پر تمام پروازیں عارضی طور پر معطل کردی گئیں۔
-
کراچی میں تین انتہائی مطلوبہ دہشت گرد گرفتار
May ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴پاکستان کے صوبے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی مہران ٹاؤن سے تین انتہائی مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔