-
ایران نے امریکا کے ساتھ بالواوسطہ مذاکرات کی تاریخ کو قبول نہیں کیا
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ یورینیم کی افزودگی کا موضوع ایسا معاملہ ہے جس پر گفتگو کا کوئی امکان نہیں ہے۔
-
ایران، عراق کے ساتھ ایٹمی ٹکنالوجی سمیت ہر شعبے میں تعاون پر تیار، صدر ایران
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عراقی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لئے ایران کی آمادگی پر زور دیا ہے۔
-
تہران میں اسلامی ممالک کے وزرائے تعلیم کا دوسرا اجلاس
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۲اسلامی ممالک کے وزرائے اعلی تعلیم کے دوسرے اجلاس میں ایران نے AI یا مصنوعی ذہانت کے سلسلے میں متعدد تجاویز پیش کیں
-
پاک اور ہندوستان جنگ بندی میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں،انڈین سیکرٹری خارجہ
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۰ہندوستانی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔
-
بیلجیئم کا نوجوان حج کی ادائیگی کیلئے سائیکل پر سعودی عرب پہنچ گیا
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۱حج کی ادائیگی کیلئے بیلجیئم کا نوجوان ساڑھے 4 ہزار کلومیٹر سائیکل پر سفر کرکے سعودیہ پہنچ گیا
-
پاکستان کے میدانی علاقے 4 روز شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۴پاکستان کےمحکمہ موسمیات نے اس حوالے خبر دار کر دیا
-
ایران مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں فیصلے کا جائزہ لے رہا ہے: بقائی
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۶امریکیوں کے متضاد بیانات کے پیش نظر ایران مذاکرات کے اگلے دور کے بارے میں فیصلہ کا جائزہ لے رہا ہے: بقائی
-
ایرانی فوج کی دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے اور تباہ کرنے میں نمایاں پیشرفت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال میں ہمارے رڈار اور نگرانی کے سسٹم اور دشمن کی نقل و حرکت کا پتہ لگانے کی صلاحیت میں پانچ گنا اور جارح طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت میں دو سے تین گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
ایٹمی حق سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی نہيں، وزیر خارجہ
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران کے اصولی موقف پر زور دیتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران اپنے ایٹمی حقوق سے پیچھے نہيں ہٹے گا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کے سیکریٹری کی پاکستانی و ہندوستانی حکام سے ٹیلی فونی بات چیت
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری پاکستان اور ہندوستان کے قومی سلامتی کے امور کے مشیروں سے الگ الگ ٹیلی فونی گفتگو میں مختلف سیکورٹی اقتصادی اور سیاسی میدانوں میں باہمی تعاون پر زور دیا ہے