-
پاکستان کی امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۷پاکستان نے امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی، سرکاری ذرائع نے اس پیشکش کی تصدیق کی ہے۔
-
ٹرمپ کے خواب میں آ رہے ہیں ایرانی ڈرون، امریکی صدر نے ایران کی ڈرون طاقت کو لے کہی بڑی بات
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی ڈرون توانائیوں پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ڈرون بہت اچھے، تیز رفتار، مہلک اور وحشتناک ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ترکیہ میں روسی صدر رکاوٹ کا باعث بن گئے؟
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۸روس کے صدر کے ایک فیصلے نےامریکی صدر ٹرمپ کو دورہ ترکیہ سے روک دیا۔
-
امریکی صدر کے بیانات مکارانہ اور توہین آمیز ہیں؛ ایران کی وزارت خارجہ
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲وزارت خارجہ نے ایک بیان میں ایران کے خلاف امریکی صدر کے بیان کو جھوٹا، تفرقہ ڈالنے پر مبنی اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔اس بیان میں آیا ہے کہ ٹرمپ کے یہ دعوے علاقے کے عوام کی جانب امریکہ کی مکارانہ اور توہین آمیز پالیسی کا منہ بولتا ثبوت اور صیہونیوں کو جوابدہ کرنے سے بچانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔
-
کسی بھی طاقت کے سامنے نہیں جھکیں گے؛ صدرمملکت ڈاکٹر پزشکیان
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۱صدر مملکت نے اپنے دورہ کرمانشاہ کے موقع پر امریکی صدر کے مکارانہ بیان اور جھوٹے دعووں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہم جنگ کے خواہاں نہیں لیکن اپنے وقار اور اپنی سربلندی کو ہر قیمت پر محفوظ رکھیں گے۔
-
تہران کتب میلے میں برکس کی نشست
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸برکس کے رکن ملکوں کے ثقافتی امورکے عہدیدارں نے ایک دوسرے کی کتابوں کے ترجمے اور اشاعت کے ذریعے ثقافتی روابط بڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سفارتی کشیدگی
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۲ہندوستان اور پاکستان نے ایک دوسرے کے ایک ایک سفارتکار کو ناپسندیدہ عنصر قرار دے کر ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
غزہ میں یورپین ہسپتال پر صیہونی بمباری، حماس کا رد عمل
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے غزہ میں یورپین ہسپتال کے احاطے اور اطراف پر اپنے بڑے فضائی حملوں کے ذریعے غزہ میں صحت کی دیکھ بھال کے باقیماندہ نظام کے خلاف ایک نئی جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کی حمایت کا اعلان؛ سعودی عرب
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۳سعودی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے لیے اپنے ملک کی مکمل حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
بی جے پی لیڈر کے توہین آمیز فرقہ وارانہ بیان کی مذمت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۹ہندوستان میں کرنل صوفیہ قریشی کے حوالے ایک بی جے پی لیڈر کے فرقہ وارانہ توہین آمیز بیان پر حزب اختلاف نے زبردست ہنگامہ کیا ہے۔