-
یمن پر صیہونی حملوں کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۲:۴۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے یمن کی الحدیدہ بندرگاہ اور دیگر یمنی انفراسٹرکچر پر صیہونی فوجی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے
-
سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۰ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر ٹرمپ کے تازہ ترین موقف پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمھجوتے کی واحد راہ باہمی احترام اور دو طرفہ مفاد پر مبنی سفارت کاری ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کا دورہ پاکستان مکمل، تہران واپس پہنچ گئے
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اپنا دورۂ پاکستان مکمل کرنے کے بعد کل تہران واپس پہنچ گئے
-
ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستانی صدر نے غزہ میں اسرائیل کی جرائم کی مذمت کی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۵ایران کے وزیر خارجہ اور پاکستان کے صدر نے باہمی ملاقات میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی نے آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے ایک اسپتال میں زیر علاج آیت اللہ نوری ہمدانی کی عیادت کی
-
سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے: ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۵۴ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کی سیکورٹی اور خارجہ پالیسی کی انچارج کایا کلاس سے ٹیلی فون گفتگو میں کہا ہے کہ ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات میں سمجھوتے تک پہنچنے کے لئے غیر حقیقی اور نامعقول موقف سے پرہیز ضروری ہے۔
-
علاقے میں تعاون بڑھانے پر پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ کا اتفاق
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۴:۴۵پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیرخارجہ نے مشترکہ سرحدوں پر سیکورٹی فراہم کرنے نیز علاقے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے
-
پاکستان نے فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ کشیدگی کے دوران فتح نامی ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر کشیدگی مسلسل جاری ہے
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۵کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر کشیدگی اپنے عروج پر ہے اور دونوں جانب سے فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے تاریخی اور گہرے برادرانہ تعلقات
May ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۶پاکستان کے وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کے مابین ملاقات ہوئی۔