-
غزہ میں ہر طرف بھوک اور پیاس کے سائے منڈلا رہے ہیں: شعوان جبارین
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۸فلسطینی تنظیم الحق کے سربراہ شعوان جبارین نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کی مجرمانہ پالیسیوں کے نتیجے میں غزہ پٹی کی حالت جہنم جیسی ہوگئی ہے۔
-
نیتن یاہو کا دورۂ آذربائیجان ملتوی ہوگيا
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۴نیتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ غزہ اور شام کی صورت حال اور نیتن یاہو کی سیاسی و سیکیورٹی مصروفیات کے باعث یہ دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔
-
اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کو کوریج دینے والے صحافیوں کو سلام
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۰۷ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے اپنی جانوں کی پرواہ نہ کرنے اور فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کی منظر کشی کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے حملے کھلی جارحیت ہے:حزب اللہ لبنان
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۳۹حزب اللہ لبنان نے اپنے تازہ بیان میں شام پر صیہونیوں کے حملوں کو ایک خودمختار ملک کے خلاف کھلی جارحیت قرار دیا ہے۔
-
شام پر اسرائیل کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۶ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے شام پر صیہونی حکومت کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
بیچ فٹبال ورلڈ کپ: ایران کی ٹیم نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ پکّی کرلی
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۷ایران کی بیچ فٹبال کی قومی ٹیم نے ورلڈ کپ مقابلوں میں پیراگوئے کو شکست دے دی۔
-
اطالوی سیاح بھی ایران آنے کے شوقین
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۳اٹلی کی موٹرسائیکل سوار کمیونٹی کے ارکان نے ایران کے سفر کا خیرمقدم کرتے ہوئے، ایران کے تاریخی، سماجی اور ثقافتی پہلوؤں سے آشنا ہونے پر زور دیا ہے۔
-
ایران کا بڑا اعلان، کسی بھی صورت حال کے لئے ہم ہیں تیار
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۶ایران کی قومی اقتصادی رابطہ کونسل کے سیکرٹری نے کہا کہ تہران کسی بھی صورت حال کے لیے تیار ہے اور ایران کے ساتھ محاذ آرائی کے امریکہ کے لیے سنگین نتائج ہوں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا پاکستان اور ہندوستان کا ممکنہ دورہ، کشیدگی کم کرنے کی کوشش
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق، سید عباس عراقچی پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔
-
یمن کا اسرائیل پر ہائیپر سونک بیلسٹک میزائل سے جوابی حملہ، سو سے زائد صیہونی علاقوں میں بھگدڑ
May ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴یمن کی مسلح افواج نے فلسطین بالخصوص غزہ کی حمایت کے تناظر میں اپنے مزاحمتی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر صیہونیت کے مرکز تل ابیب پر میزائل حملہ کیا ہے۔