-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان مسلسل کشیدہ صورتحال برقرار ہے
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۹پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر صورتحال مسلسل کشیدہ ہے۔
-
غزہ میں نظام صحت کی تباہی، ایندھن کے ذخائر ختم، امداد کی ترسیل میں اسرائیلی رکاوٹ؛ اقوام متحدہ
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵اقوام متحدہ نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ میں ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد خواتین کو صحت کے حوالے سے مختلف پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔
-
امریکہ یمن کو کمزور کرنے میں ناکام رہا؛ بدرالدین الحوثی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۷انصاراللہ یمن کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ اس ہفتے صیہونیوں نے تقریبا 1300 فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کیا ہے جن میں سے زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی تھی۔
-
پاکستانیوں کےلئے ہندوستان چھوڑنے کی مدت میں توسیع
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶ہندستان میں حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لئے ملک چھوڑنے کی مدت میں تا حکم ثانوی توسیع کردی ہے۔
-
ایران ایکسپو 2025 + ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۰تہران میں ایران ایکسپو دو ہزار پچیس جاری ہے جس میں ایران کی برآمداتی توانائیوں کے نمائش کے ساتھ ہی تجارتی کانفرنسوں اور نشستوں کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ایران ایکسپو دو ہزار پچیس اٹھائیس اپریل کو تہران میں شروع ہوئی جو جمعہ دو مئی تک جاری رہے گی۔
-
پاکستان: ایرانی سفارتخانے میں شہید رجائی پورٹ کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کو خراج عقیدت + ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۲پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں شہید رجائی پورٹ میں ہونے والے المناک حادثے کے متاثرین کے لیے بعض سفارت کاروں، مقامی حکام، مذہبی اور ثقافتی شخصیات اور غیر ممالک کے سفیروں نے اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔
-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات ملتوی
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۲ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات ملتوی کردیے گئے ہیں۔
-
ایران ایکسپو 2025، غیرملکی وفود اور ایران کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط
May ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۲ایران ایکسپو دو ہزار پچیس کےدوران متعدد غیرملکی وفود اور ایران کے درمیان باہمی تعاون کے سمجھوتوں پر دستخط ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۴ہندوستانی حکومت نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے گزشتہ 45 دنوں سے مسلسل جاری ہیں
May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴غزہ پر صیہونی حکومت کے فضائي حملوں اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے اور آنروا نے غزہ میں انسان دوستانہ امداد نہ پہنچنے کی بنا پر حالات مزید بگڑنے کی بابت خبردار کیا ہے۔