-
ایران اور امریکہ کے بالواسطہ مذاکرات کا تیسرا دور، کیا تکنیکی اور ماہرین کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے؟
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰سید عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے لیے آج عمان پہنچ گیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، چار کو موت کئی زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی کشیدگي سے کس کو کتنا ہو گا نقصان؟ دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان ممکنہ تصادم بڑی تباہی کی آہٹ
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶خبر رساں ذرائع نے پاکستانیوں کے حوالے سے ہندوستانی وزارت داخلہ کے ایک نئے فیصلے کی اطلاع دی ہے جس سے اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان صورت حال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے پہلگام میں سرچ آپریشن جاری
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں عسکریت پسندوں کے خلاف سرچ آپریشن جاری ہے۔
-
ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کریں؛ چین
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۱چین نے ٹیرف معاملے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۱اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈکوارٹر میں روسی سفیر نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات (24 اپریل 2025) کو آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے ایران، روس اور چین کے نمائندوں کی ملاقات میں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں گفتگو کی گئی۔
-
ایران کے وزیر پیٹرولیئم کا دورہ روس
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶وزیر پیٹرولیئم محسن پاکنژاد نے ایران اور روس کی سالانہ تقریبا 5 ارب ڈالرکی موجودہ تجارتی سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کی باہمی تجارت میں فروغ کی گنجائشیں موجودہ سطح سے بہت زیادہ ہیں۔
-
اسلام آباد میں فارسی زبان و ادب کے اساتذہ کی کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۷معروف ایرانی شاعر سعدی شیرازی کی خدمات کی قدردانی کے ایام کی مناسبت سے پاکستان میں فارسی زبان کی تقویت اور مواقع و مسائل کا جائزہ لینے کے عنوان سے فارسی زبان و اداب کے اساتذہ کی شرکت سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
شنگھائي تعاون تنظیم کے اجلاس میں ایران کی تجاویز
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شنگھائي تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے عدلیہ کے سربراہوں کے اجلاس میں پیش کی جانے والی ہماری تجاویز کا جائزہ لیا جارہا
-
پھر بچے نتن یاہو، صیہونی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب ڈرون گر کر تباہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کی رہائش گاہ کے قریب ایک مشکوک ڈرون گر کر تباہ ہوا۔