-
امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس کا چار روزہ دورۂ ہندوستان
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۳ہندوستان پر چھبیس فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی کے بعد امریکہ کے نائب صدر بے ڈی وینس کل ہندوستان پہنچ گئے۔
-
صدر ایران کی جانب سے دنیا کے تمام کیتھولک عیسائیوں کو پاپ فرانسیس کے انتقال کی تعزیت
Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۴:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام جاری کرکے کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پاپ فرانسس کےانتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
امریکہ اور چین کی تجارتی جنگ میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴چین نے دنیا کے دیگر ملکوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک ہوشیار رہیں۔
-
چار صیہونی وزیروں کا مغربی کنارے کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں شامل کرنے کا مطالبہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳صیہونی حکومت کے چار وزیروں نے کہا ہے کہ مغربی کنارے کو اسرائیل کے زیرقبضہ علاقوں میں ضم کرلیا جائے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کےحملے جاری
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵صیہونی فوج نے ایک بار پھر غزہ کے علاقے خان یونس میں پناہ گزیں کیپموں پر بمباری کی ہے جس میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کی جانب سے یمنی قوم کی قدردانی
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئر مین نے نیشنل ڈیفنس کونسل کی نشست سے خطاب میں یمنی افواج اورعوام کی پائیداری کی قدردانی کی اور امریکی جارحیت کی ناکامی پر زور دیا۔
-
یمن کے صوبوں صنعا اور مارب پر امریکی جنگی طیاروں کی بمباری
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷امریکی جنگی طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے صوبوں صنعا اور مارب پر بمباری کی ہے۔
-
پاکستان: پولیس اور سی ٹی ڈی نے 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک کر دیئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران دس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
ہمارا بنیادی مطالبہ تمام ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ان مذاکرات میں ہمارا بنیادی مطالبہ سبھی ظالمانہ پابندیوں کا خاتمہ ہے۔
-
پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۸پوپ فرانسس گزشتہ چند مہینوں سے پھیپھڑوں کی بیماری اور نمونیا میں مبتلا تھے۔