-
سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان اعلی سطحی وفد کے ساتھ تہران پہنچ گئے ہیں
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰سعودی عرب کے وزير دفاع خالد بن سلمان آل سعود ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہيں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ ماسکو روانہ ہوگئے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی روس کے اعلی حکام کے ساتھ اسٹریٹجک امور پر مذاکرات کے لیے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے برطانوی وزیر خارجہ کے ایران مخالف الزامات کو مسترد کردیا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے ان کے اس اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستانی سپریم کورٹ نے نئے وقف قانون پر روک لگا دی ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے آج ایک اہم فیصلے میں نئے وقف قانون کی اہم شقوں پر عارضی روک لگائی ہے۔
-
میری موت کا ذمہ دار نیتن یاہو ہوگا؛ صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۰۳القدس بریگیڈ نے ایک صیہونی قیدی کا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جس میں اس قیدی نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو اپنی ممکنہ ہلاکت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ہارورڈ یونیورسٹی کو ٹرمپ کی ایک اور دھمکی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۴امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطین دشمنی میں ہاروڈ یونیورسٹی کے خلاف ایک اور اقدام کا اعلان کردیا ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ممتاز عالم دین آغا محمد باقر الموسوی کا جلوس جنازہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۱آغا محمد باقر الموسوی، سری نگر کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کا دورہ ایران، وزیرخارجہ عراقچی کے ساتھ ملاقات + ویڈیو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۶آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی ایران کے اعلی عہدے داروں سے ملاقات کے لیے بدھ کی شام تہران پہنچے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے پاکستانی ہم منصب محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Apr ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۹ایک ایرانی نوجوان نے سعودی عرب میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ہیمر تھرو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیت لیا۔