-
قابض اسرائیل میں امریکی سفیر کے بیان پر ایران سمیت مختلف ممالک کا سخت ردعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے متعدد ممالک اور تنظیموں نے مقبوضہ فلسطین میں امریکی سفیر مائک ہکابی کے اس بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔
-
ایران کا یورپی ممالک کے خلاف سخت اقدام
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۰ایران نے یورپی یونین کے رکن ممالک کی بحری اور فضائی افواج کو دہشت گرد قرار دے دیا ہے۔
-
انصاراللہ یمن کی لبنان میں صیہونی کارروائیوں کی شدید مذمت
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۵یمن کی انصاراللہ تحریک نے لبنان میں حالیہ صیہونی فوجی کارروائیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ کی ٹیلیفونی گفتگو، مذاکراتی پیش رفت پر تبادلہ خیال
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے سربراہ نے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے جس میں ایران امریکہ بالواسطہ مذاکرات کی تازہ پیش رفت کا جائزہ لیا گیا اور باہمی تعاون پر زور دیا گیا
-
ہندوستان؛ ایس آئی آر عمل کے دوران بڑی تعداد میں ووٹرز کے نام نکال دیے گئے۔
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۵ہندوستان کی چھے ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام کچھ علاقوں میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی ایس آئی آر کے عمل میں تقریبا ایک کروڑ ستّر لاکھ ووٹروں کے نام حذف کر دیئے گئے ہیں۔
-
افغانستان کے مشرقی علاقوں میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرنے پر پاکستان کا دعویٰ
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ سرحد پار دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر افغانستان کے مشرقی علاقوں میں بڑا انٹیلی جنس بیسڈ فضائی آپریشن کرتے ہوئے شدت پسندوں کے سات اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں طالبان کمانڈر اختر محمد سمیت متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
عرب لیگ کا مقبوضہ علاقوں کے بارے میں امریکی سفیر کے مؤقف پر شدید ردِعمل
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۳۶عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے مقبوضہ علاقوں سے متعلق امریکی سفیر کے انتہا پسندانہ بیانات کی مذمت کی ہے، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل کو "نیل سے فرات تک" مشرق وسطیٰ کو کنٹرول کرنے کا حق حاصل ہے۔
-
ہم کسی دباؤ یا غنڈہ گردی کو قبول نہیں کریں گے: صدر مسعود پزشکیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۶:۲۷صدر ایران مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہران مشکلات اور غنڈہ گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا اور ہرگز سرتسلیم خم نہیں کرے گا۔
-
شام میں کیمپ سے ہزاروں افراد فرار، داعش کی بڑی تعداد بھی شامل
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۹شام کے "الھول" کیمپ سے تقریباً پندرہ سے بیس ہزار افراد کہ جن میں دہشت گرد گروہ داعش کے عناصر کی ایک بڑی تعداد شامل ہے، فرار ہو چکے ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کی بحری طاقت کا مظاہرہ، میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز میں منعقدہ فوجی مشق کے دوران اپنے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل کے بحری ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔