SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • رہبر انقلاب اسلامی کی پیشرفت کا سفر جاری رکھنے پر تاکید

    رہبر انقلاب اسلامی کی پیشرفت کا سفر جاری رکھنے پر تاکید

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز غیرمعمولی اور استثنائی ذہانت و صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں اور عالمی اولمپیاڈ میں تمغے حاصل کرنے والوں نیز والیبال کی جونیئر قومی ٹیم کے اراکین سے، کہ جنھوں نے والیبال میں عالمی چمپیئن بننے کا اعزاز بھی حاصل کیا ہے ملاقات میں ان نوجوانوں کی فکری گہرائی ، دانشمندی اور عقلانیت کو خراج تحسین پیش کیا اور فرمایاکہ استثنائی صلاحیتوں اور غیرمعمولی استعداد کے حصول کا راستہ، ایک نہ ختم ہونے والا راستہ ہے ۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    رہبرانقلاب اسلامی کا آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۶

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ محسنی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

  • غیرمعمولی صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    غیرمعمولی صلاحیتوں کے مالک ایرانی نوجوانوں سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ انقلابی و اسلامی افکار کی بنیاد پر ایران کے لئے مفید سائنسی ترقی کا بھرپور امکان پایا جاتا ہے اور ایران کے ممتاز ذہانت اور علمی صلاحیت کے مالک نوجوانوں کو چاہئے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے افق کو وسیع تر کریں اور سائنس و ٹیکنالوجی کی انتہا تک پہنچنے اور اس کی سرحدوں کو وسیع تر کرنے کو اپنا نصب العین قراردیں

  • رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ پر شہید عارف کی یادگار تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ پر شہید عارف کی یادگار تصاویر

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۸

    انسٹاگرام پر تاریخ سے متعلق رہبر انقلاب اسلامی کے آفیشل پیچ ’’khamenei_history‘‘ پر شہید عارف کی اکتیسویں برسی کے موقع پر کچھ یادگار تصاویر اور ویڈیو کو پوسٹ کیا گیا ہے۔

  • بحرینی حکومت کی مذمت

    بحرینی حکومت کی مذمت

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر رہبر انقلاب اسلامی کا ردعمل

    بحرینی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر رہبر انقلاب اسلامی کا ردعمل

    Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ظلم و جبر پائیدار نہیں رہے گا اور انصاف کی طلبگار قوموں کا عزم ہی کامیاب ہو گا۔

  • ایرانی ٹیم کی کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

    ایرانی ٹیم کی کامیابی پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کا تہنیتی پیغام

    Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۶

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی جوانوں کی قومی والیبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بننے پرمبارکباد پیش کی ہے۔

  • فلسطین کی بهرپور حمایت جاری رکهنے پرزور

    فلسطین کی بهرپور حمایت جاری رکهنے پرزور

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۲

    سحر نیوز رپورٹ

  •  فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام  کے حق میں حل ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی

    فلسطین کا مسئلہ عالم اسلام کے حق میں حل ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ وعدہ الہی کے مطابق فلسطین کا مسئلہ فلسطینی عوام اور عالم اسلام کے حق میں حل ہوکے رہے گا۔

  • حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    حماس کے نمائندے رہبر انقلاب اسلامی سے ملے ۔ تصاویر

    Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے دفتر کے ڈپٹی انچارج صالح العاروری نے ایک وفد کی قیادت کرتے ہوئے آج ایک پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس موقع پر رہبر انقلاب نے فرمایا کہ مسئلۂ فلسطین کا انجام یقینا عالم اسلام اور فلسطینیوں کے حق میں ہوگا۔آپ نے فرمایا کہ یہ جو سید حسن نصر اللہ مسج الاقصیٰ میں نماز پڑھنے کی بات کرتے ہیں، یہ ہمارے لئے ایک ایسی آرزو ہے جس کی تکمیل پوری طرح ممکن ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ
    ہندوستان: بہار انتخابات کے بارے میں نیا انکشاف، سروے میں تیجسوی یادو پسندیدہ وزیر اعلیٰ
    ۱ hour ago
  • عراق میں عام انتخابات کے نتائج؛ گرینڈ شیعہ الائنس سب سے آگے
  • گھروں کو مسمار کرکے فلسطینیوں کو پسپائی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا: حماس
  • امریکہ نے ایران کے میزائل منصوبے کے بہانے 32 افراد اور کمپنیوں پر پابندی عائد کردی
  • اقوام متحدہ ایران پر جارحیت کرنے والے امریکہ اور اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لائے: ایران کا اقوام متحدہ سے مطالبہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS