-
بنیادی طاقت | Farsi Sub Urdu
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۵۰کسی بھی ملک کے امن و امان کا سبب کیا چیز بنتی ہے؟
-
مارو اور بھاگ جاؤ والا زمانہ ختم ہوچکا !
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳عصر حاضر میں دشمن کے مقابلے میں ہماری منطق کیا ہونی چاہیے؟
-
رہبر انقلاب کی بصیرت اور امریکی پسپائی !
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۹رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کئی سال قبل ایران کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دقیق پیشگوئی کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ ایران ، قوی ،مضبوط اور مستحکم ملک میں تبدیل ہوکر ہر حملے کا جواب دےگا۔
-
امریکہ کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا اصلی ہدف
Jun ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو عدلیہ کے سربراہ، بعض ججوں اور دیگر عہدیداروں و کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مذاکرات کی امریکی پیشکش کا اصلی مقصد ملت ایران کو غیرمسلح کرنا اور ایران کے عناصر قدرت کو ختم کرنا قرار دیا -
-
مذاکرات کی امریکی پیشکش دھوکہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مذاکرات کی امریکی پیشکش کو فریب قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ امریکہ مذاکرات کے ذریعے ایرانی عوام کی طاقت اور اقتدار کے عناصر کو سلب کرنا چاہتا ہے۔
-
ہم مظلوم ضرور ہیں،مگر کمزور نہیں! ۔ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی:’’ہم مظلوم ضرور ہیں مگر کمزور نہیں ہیں،بالکل ویسے ہی جیسے امیر المومنین علی علیہ السلام اُس دور کے سب سے بڑے مظلوم تھے مگر ساتھ سب سے قوی شجاع اور بہادر شخص بھی تھے‘‘۔ ایران نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران اپنے ہزاروں اور لاکھوں عزیروں کا نذرانہ ضرور پیش کیا ہے،مگر کبھی دشمن کے سامنے ہار نہیں مانی اور مسلسل دشمن کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر اسکے مقابلے پر ڈٹا رہا اور اسکی ناک زمین پر رگڑ دی۔
-
رہبر انقلاب نے عدلیہ کے حکام کو خطاب کیا ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ہفتۂ عدلیہ اور ایران کے سابق چیف جسٹس آیت اللہ بہشی (رہ) کے ایام شہادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے عدلیہ کے اعلیٰ حکام اور ججوں کو خطاب کیا۔
-
رہبر معظم سے عدلیہ کے سربراہ اور ججزکی ملاقات
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۱رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج عدلیہ کے سربراہ اورججز اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
-
حماقت بھی اور خباثت بھی !
Jun ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۷دشمن کی طرف سے کی جانی والی نفسیاتی جنگ کا کیا ہدف ہے۔۔۔؟
-
حوزہ علمیہ کی استعداد |Farsi Sub Urdu
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۱حوزہ علمیہ یعنی دینی مدارس کا انسانی زندگی میں کیا کردار ہونا چاہیئے۔۔۔؟