-
فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔
-
رہبر انقلاب کتابوں کی نمائش دیکھنے پہونچے ۔ تصاویر
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای آج صبح پیر کے روز تہران میں جاری بتیسویں بین الاقوامی کتب میلے میں پہونچے اور وہاں پیش کی گئیں کتابوں کا جائزہ لیا۔آیت اللہ خامنہ ای کتب بینی کے خود شوقین بھی ہیں اور دوسروں کو کتاب پڑھنے اور اس سے مانوس ہونے کی ہدایت و نصیحت بھی فرماتے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تہران میں عالمی کتب میلے کا معائنہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تہران میں جاری عالمی کتاب میلے کا دورہ کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے پولیس کے آفیسروں اور کمانڈروں کی ملاقات
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۲فوٹو گیلری
-
سائبراسپیس کی سلامتی کی تاکید
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔ لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔ چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔ امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟ امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟
-
اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۹رہبرانقلاب اسلامی نے اسمگلنگ اور سائبر کرائم کے خلاف سخت اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی ایشین کشتی مقابلوں میں فتح، رہبرانقلاب اسلامی اور صدر کی مبارکباد
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲چین میں ایشین فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے پہلوانوں کی فتح پر رہبرانقلاب اسلامی اور صدر مملکت نے مبارکباد دی۔
-
امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا، رہبرانقلاب اسلامی
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکا ایران کے تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا جبکہ اسے اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا۔
-
کاریگروں اور مزدوروں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱آج بدھ کی صبح قائد انقلاب اسلامی نے ملک بھر سے آئے ہوئے ہزاروں کاریگروں اور مزدوروں کو خطاب کیا۔ان دنوں ایران میں ہفتۂ مزدور (لیبر ویک) منایا جا رہا ہے۔