امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی آخری مجلس - تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i354822-امام_خمینی_امام_بارگاہ_میں_سید_الشہداء_کی_آخری_مجلس_تصاویر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۳ Asia/Tehran
  • امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی آخری مجلس - تصاویر

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس عزا منعقد ہوئی

 

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام عزا کے پہلے عشرے کے سلسلے کی آخری مجلس منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام کے علاوہ عوام کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔

حجۃ الاسلام خاتمی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ حضرت امام حسین(ع) کا ساتھ نہ دینے والے ناکام ہوگئے اور جنھوں نے ان کا ساتھ  دیا وہ دنیا اور آخرت میں کامیاب ہوگئے۔