SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • رہبر انقلاب اسلامی سے بشار اسد کی ملاقات ، سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    رہبر انقلاب اسلامی سے بشار اسد کی ملاقات ، سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر تاکید

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران، شامی حکومت اور قوم کی مدد و حمایت کو مزاحمتی فرنٹ کی مدد و حمایت سمجھتا اور دل کی گہرائیوں سے اس پر فخر کرتا ہے-

  • The more righteous and intelligent women are......... !

    The more righteous and intelligent women are......... !

    Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۴

    The more righteous and intelligent women are, the better children will be raised

  • دختر رسول سلام الله علیہا کے یوم ولادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    دختر رسول سلام الله علیہا کے یوم ولادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایرانی عوام زیادہ طاقتور اور دشمن زیادہ کمزور ہوئے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    ایرانی عوام زیادہ طاقتور اور دشمن زیادہ کمزور ہوئے ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۴

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی عوام چالیس سال پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقتور اور ان کے دشمن پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ کمزور ہوئے ہیں۔

  • اسرائیلی کھلاڑی سے نہ کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    اسرائیلی کھلاڑی سے نہ کھیلنے والے ایرانی کھلاڑی کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۱

    فوٹو گیلری

  • شام کی مدد، استقامتی محاذ  کی مدد ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    شام کی مدد، استقامتی محاذ کی مدد ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۱

    رہبرانقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں فرمایا کہ آپ نے جس استقامت کا مظاہرہ کیا اس سے آپ عرب دنیا میں ایک ہیرو اور فاتح بن گئے ہیں اور علاقے میں استقامتی محاذ کو آپ کی وجہ سے مزید طاقت اور عزت ملی ہے ۔

  • شام اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت پر فخر کرتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    شام اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت پر فخر کرتے ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی نے شام کے صدر سے ملاقات میں فرمایا کہ شامی حکومت اور قوم کی مدد کو مزاحمتی فرنٹ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں۔

  •   وائٹ کالَر دہشتگرد | Farsi Sub Urdu

    وائٹ کالَر دہشتگرد | Farsi Sub Urdu

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۰

    ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ:  پچھلی ایک صدی میں یورپی حکومتوں نے انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزی کی ہے۔ اور اِن سو سالوں میں: تباہی سے بھرپور دو عالمی جنگوں کا آغاز کیا، اِنہی یورپی صاحبان نے۔ دنیا کے دسیوں ممالک کو استعمار کیا (اپنا غلام بنایا)۔ ہمارے اِس موجودہ دور میں، کس نے عراق میں کیمیائی ہتھیار کی کمپنیاں بنائیں، جن کے نتیجے میں اتنے دردناک واقعات سامنے آئے؟ اِنہی صاحبان نے۔

  • صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۵

    سحر نیوز رپورٹ

  • قوم سے رہبر انقلاب کا خطاب۔تصاویر

    قوم سے رہبر انقلاب کا خطاب۔تصاویر

    Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰

    سالانہ ملاقات کے لیے آنے والے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے گیارہ فروری کی ریلیوں میں عوام کی آگاہانہ شرکت کی قدردانی کی اور فرمایا کہ ایران اسلامی آج بہترین پوزیشن میں ہے جبکہ سامراجی محاذ اور ان کا سرخیل امریکہ کمزور ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
    غزہ: روس، چین اور بعض عرب ممالک کی طرف سے امریکی تجویز کی مخالفت
    ۴ hours ago
  • اسلامک گیمز: ایرانی خاتون ٹیبل ٹینس کھلاڑی نے چیمپیئن شپ جیت لی
  • ہندوستان: بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے زبردست کامیابی کی طرف گامزن، بی جے پی سب سے بڑی پارٹی
  • اسلامی جمہوریہ ایران نے گروپ سات کے الزامات اور دعووں کو بے بنیاد اور غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔
  • جنگ غزہ کے دوران اسرائیلی حکومت کو تیل فراہم کرنے والے 25 ممالک کے ناموں کا انکشاف
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS