-
اللہ کی ولایت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵ممالک کے حکاّم کو ہماری یہی نصیحت ہے کہ ولایتِ اسلام کی جانب لوٹ آئیں؛ ولایۃُ اللہ کے تحت آجائیں؛ (کیونکہ) امریکہ اور طاغوت کی ولایت اُن کے کام نہیں آنے والی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس|Farsi sub Urdu
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۲ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے خطاب سے اقتباس
-
رہبر انقلاب اسلامی کا دورہ پاکستان
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴فوٹو گیلری
-
قومی مسائل کا حل |Farsi sub Urdu
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸کیا ترقی یافتہ ملک وہی ہے جو یورپ کی راہ پر چلے؟ کیا اسلامی ممالک کی ترقی صرف امریکہ ، فرانس، جرمنی جیسے ممالک کے ساتھ چلنے سے ہی ممکن ہے؟
-
ملک کو بیرونی طاقتوں سے نجات دلانے والا ہر اقدام جہاد فی سبیل اللہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملکی ترقی و پیشرفت اور بیرونی وابستگی سے نجات کی خاطر کیے جانے والے ہر اقدام کو جہاد فی سبیل اللہ قرار دیا ہے۔
-
قم کے عوام، علما اور طلاب کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
رہبرانقلاب کا 'مادرانقلاب' کے فرزندوں سے خطاب - تصاویر
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰ایران کے شہرقم المقدسہ کے ہزاروں شہریوں نے بدھ کے روز تہران کے حسینیہ امام خمینی رح میں رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ نو جنوری کی تاریخ ساز تحریک کے یادگار دن کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کو انقلاب کا مرکزی شہر اور مادر انقلاب قرار دیا۔
-
امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر اعتبار، رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ اور یورپ کی دھمکیوں میں کوئی جان ہے اور نہ ہی ان کے وعدوں پر کوئی اعتبار کیا جا سکتا ہے۔ ایران کے عوام امریکی پابندیوں کو بھی بڑے شیطان کے لیے ایسی شکست میں تبدیل کر دیں گے کہ جس کی ماضی میں کوئی مثال نہ ہو گی۔
-
U.S. officials aren't mad, they're first-rate idiots
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰On the anniversary of people of Qom's January 9, 1978 uprising, thousands of people from Qom met with the Leader of the Revolution—Ayatollah Khamenei—this morning January 9, 2019.
-
قم، صراطِ مستقیم پر
Jan ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۲19 دِی کے قیام کی مناسبت سے ولی امرمسلمین جہان سید علی خامنہ ای کا بیان: