-
خصوصی مہمانوں کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات ۔ تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورفرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں، نیز عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں شریک غیر ملکی مہمانوں سے ملاقات کی-
-
امریکہ عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتا ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ، صیہونی حکومت اور بڑی طاقتوں سے وابستہ رجعت پسند حکومتوں کو دور حاضر کے فرعون قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکی حکام اسرائیل کو بچانے کے لیے عالم اسلام میں جنگ کی آگ بھڑکائے رکھنا چاہتے ہیں۔
-
قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی قدر دانی
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے عالمی مقابلوں میں شریک قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی شاندار کامیابی پر ٹیم کے کھلاڑیوں اور ارکان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے مالک اشتر فیسٹیول کی منتخب شخصیات اور مسلح افواج کےکمانڈروں کی ملاقات
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی سے آذربائیجان میں بارہ ہزار شہیدوں کی کانفرنس کے منتظمین کی ملاقات
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۴فوٹو گیلری
-
دفاع وطن کے لیے مسلح افواج کی تقویت پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
شہیدوں کی یاد ہمیشہ زندہ رکھی جائے
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسلح افواج کی تقویت قوم کے تحفظ کی ضامن
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۰ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی قوم اور نظام اسلامی کے دفاع کے لیے مسلح افواج کی طاقت میں روز افزوں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شہیدوں کو یاد رکھے جانے کی ضرورت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہیدوں کی یاد اور ان کا نام زندہ اور ایثار و فداکاری نیز شہادت کا جذبہ باقی رکھے جانے کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ حالیہ صدیوں کی ہماری تاریخ میں ممتاز شخصیات اور درخشاں تصاویر ان باایثار جوانوں کی رہی ہے جو ایران اور انقلاب کے دفاع کے لئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔
-
زکات کی ترویج اور ادائیگی عظیم الہی توفیق، رہبر انقلاب اسلامی
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴رہبر انقلاب اسلامی نے فریضہ زکات کی ادائیگی پر زور دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ زکات کی ادائیگی اور ترویج ایک عظیم توفیق الہی ہے۔