-
شہادت امام صادق (ع) رہبرمعظم کے بیانات کی روشنی میں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات مبارکہ پر ایک کتاب " پیشوائے صادق " کےعنوان سے لکھی ہے
-
ایران کےدشمن بے بس ہیں! ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۷ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)کی قیامِ 19دی کے دن کی مناسبت سے قم کے لوگوں سے ملاقات
-
فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدّس جہاد ہے
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب سے اقتباس
-
میزائل پروگرام کی ترقی دشمن کے منہ پر طمانچہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۲۰:۵۸رہبر انقلاب اسلامی نے میزائل ٹیکنالوجی کے میدان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کوششوں کی قدر دانی کی ہے۔
-
کشمیر کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کے بیان کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۸کشمیر کے عوام کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی کے بیان کاپاکستانی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
بین الاقوامی مسائل میں عدلیہ کی قانونی مداخلت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے پابندیوں اور دنیا کے مظلوموں اور مسلمانوں کے دفاع جیسے بین الاقوامی مسائل میں ایران کی عدلیہ کی قانونی مداخلت و پیروی کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔
-
ملکی حکام اور غیر ملکی سفرا رہبر انقلاب کی بزم میں ۔ تصاویر
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۸عید سعید فطر کے موقع پر پیر کے روز ایران کے اعلیٰ حکام اور ملک میں مقیم اسلامی ممالک کے سفرا نے رہبر انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف جدوجہد کرنا پورے عالم اسلام پر واحب ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۹رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ اسلامی فقہ کے مطابق اسلامی سرزمینوں پر دشمن کے تسلط کے مقابلے میں تمام مسلمانوں کا فرض ہوتا ہے کہ وہ ہر ممکن طریقے سے جہاد و جدوجہد کریں اور اسی بنا پر اس وقت پورے عالم اسلام پر واجب ہے کہ وہ صیہونی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
-
اسلامی ممالک كو يمن كے عوام كی حمايت كرنی چاہيے :رہبرانقلاب اسلامی
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای نے یمن، بحرین اور دوسرے اسلامی ممالک کے مسائل کواسلام کے پیکر پر زخموں کی علامت قرار دیا ہے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کی امامت میں نمازعیدالفطر - مکمل ویڈیو !
Jun ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۸رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں آج نمازعید الفطر ادا کی گئی۔