-
ملک کے اعلی حکام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۳:۵۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج اپنے وعدوں کے ایک بڑے حصے کو عملی جامہ نہیں پہنایا ہے جبکہ ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے یورینیئم کی بیس فیصد تک افزودگی روک دی ہے اور اراک کی بھاری پانی کی تنصیبات اور فردو کی تنصیبات کو بند کر دیا ہے۔
-
قرآن کریم کے الفاظ ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے الفاظ کو ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نقطۂ نظر سے دسویں پارلیمنٹ کی ترجیحات
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی دسویں پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے آج ہفتے کے روز رہبر انقلاب اسلامی کے پیغام سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایران کی دسویں پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب کے نام رہبر انقلاب کا پیغام
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے دسویں دور کا آغاز ہفتے کی صبح کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے اہم پیغام سے ہوا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے شہید بدر الدین کے اہل خانہ کی ملاقات
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۰۴حزب اللہ لبنان کی فوجی شاخ کے کمانڈر شہید سید مصطفی بدرالدین کے اہل خانہ نے بدھ کے دن رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
اسلام کی حاکمیت ، آزادی و خودمختاری اور سامراجی محاذ کے تسلط کے مقابلے میں استقامت، اسلامی انقلاب کے اہم ترین مقاصد ہیں : رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴رہبر انقلاب اسلامی نے اسلام کی حاکمیت ، آزادی و خودمختاری اور سامراجی محاذ کے تسلط کے مقابلے میں استقامت کو اسلامی انقلاب کے اہم ترین مقاصد میں قرار دیا ہے
-
ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۲ہندوستان کے وزیراعظم اور افغانستان کے صدر نے پیر کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
مجلس خبرگان کی ذمہ داری نظام کے اسلامی اور انقلابی تشخص کی صحیح اور ہمہ جانبہ حفاظت کرنا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مجلس خبرگان کی ذمہ داری نظام کے اسلامی اور انقلابی تشخص کی صحیح اور ہمہ جانبہ حفاظت کرنا ہے
-
مجاہدت اور استقامت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بعثی جارحین کے قبضے سے خرمشہر کی آزادی کی چونتیسویں سالگرہ کے موقع پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کیڈٹ یونیورسٹی کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں شرکت کی۔
-
آج ایک بار پھر خرم شہر جیسے معرکے درپیش ہیں ۔ رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسین کیڈٹ یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد اور سالانہ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب میں اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی امور میں دشمن کی پیروی نہ کرنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے ۔