-
فلسطینی قوم کی حمایت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۲۴تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل رمضان عبداللہ نے ایک وفد کے ہمراہ رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
رمضان عبداللہ کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
May ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۷رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں مغربی محاذ، اسلامی محاذ کے ساتھ وسیع اور بھرپور جنگ کے ذریعے علاقے پر تسلط حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
ہزاروں محنت کشوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱ہزاروں محنت کشوں نے بدھ کی صبح حسینیہ جماران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔
-
اسلامی تہذیب کا احیاء ، اسلامی انقلاب کا ہدف : رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۰رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ترقی کے اسلامی ایرانی نمونہ سینٹر کی سپریم کونسل کے ارکان سے ملاقات میں اسلامی تہذیب کے احیا کو اسلامی انقلاب کا مقصد قرار دیا-
-
اسلامی تہذیب کا قیام ایران کے اسلامی انقلاب کا اہم مقصد ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۶رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی تہذیب کے فروغ کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
دشمنوں کو دندان شکن جواب دیا جائے گا
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۰رہبر انقلاب اسلامی نے طلبا کی اسلامی انجمنوں کے ہزاروں اراکین سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودہ صورتحال کی وضاحت کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا عظیم خطاب
Apr ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے میزائل پروگرام کے تعلق سے مغرب کے نئے مطالبات کے سامنے سر تسلیم خم کئے جانے کی بابت خبردار کیا ہے۔ آپ نے تہران میں طلبا کے بڑے اجتماع سے خطاب میں فرمایا کہ اگر ہم نے اس مسئلے میں کوئی نرمی دکھائی تو وہ بائیوٹیکنالوجی، نینو ٹیکنالوجی اور دیگر سائنسی پیشرفت میں بھی رکاوٹیں ڈالنا شروع کر دیں گے۔
-
اٹلی کے وزیراعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کی جانب سے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کی امداد کا سلسلہ جاری رہنے کو دہشت گردی کو ختم کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے قزاقستان کے صدر سے ملاقات میں فرمایا کہ امریکہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کی دعوے دار طاقتیں اپنے دعوے میں سچی نہیں ہیں-
-
قیادت کی طاقت نے امریکیوں کو مذاکرات پر مجبور کر دیا: ڈاکٹر ولایتی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۳۵تشخیص مصلحت نظام کونسل کے تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی با بصیرت قیادت نے امریکیوں کو مذاکرات کرنے پر مجبور کر دیا۔