SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • رہبر انقلاب اسلامی سے حکام کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے حکام کی ملاقات

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مجریہ، عدلیہ اور مقننہ کے بعض حکام سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ وہ قومی مفاد میں ، کاموں میں آسانی اور عوام کے مسائل کے حل کے لئے ہر طرح کے ضروری اور مفید اقدام کی بھرپور حمایت کریں گے-

  • امریکہ اور مغرب ناقابل اعتماد ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    امریکہ اور مغرب ناقابل اعتماد ہیں، رہبر انقلاب اسلامی

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو ناقابل اعتماد قرار دیتے ہوئے ملکی معیشت کو طاقتور بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں حکومتی اقدامات میں تیزی لائی جائے گی: صدر مملکت

    استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں حکومتی اقدامات میں تیزی لائی جائے گی: صدر مملکت

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے نئے سال کو "استقامتی اقتصاد، اقدام اور عمل" کا نام دیے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ حکومت استقامتی اقتصاد کی پالیسیوں پر عمل درآمد کے لیے کیے جانے والے اقدامات اور پروگراموں کو زیادہ تیزی کے ساتھ جاری رکھے گی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی نے تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی: حسن نصراللہ

    رہبر انقلاب اسلامی نے تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی: حسن نصراللہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۱

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت کے ساتھ تینتیس روزہ جنگ میں حزب اللہ کی فتح کی نوید دی تھی۔

  • 1395 ہجری شمسی سال کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    1395 ہجری شمسی سال کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Mar ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال تیرہ سو پچانوے کی آمد کے موقع پراپنے اہم پیغام میں اقتصادی جد وجہد اور مختلف اقتصادی میدانوں میں ایرانی قوم کی مجاہدانہ شرکت کو ایک ضرورت قراردیا اور اس سال کو "مزاحمتی معیشت، اقدام اور عمل" سے موسوم کیا ۔ آپ کے اس پیغام کا مکمل متن یہ ہے-

  • وینتامی صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    وینتامی صدر کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات

    Mar ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حتمی پالیسی ایشیائی ممالک منجملہ ویتنام کے ساتھ تعاون کرنا ہے

  • رہبر انقلاب اسلامی سے ویتنام کے صدر کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے ویتنام کے صدر کی ملاقات

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایشیائی تعاون کا فروغ ایران کی ٹھوس پالیسی کا حصہ ہے۔

  • حوزہ علمیہ قم ایک انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    حوزہ علمیہ قم ایک انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے قم کے دینی مرکز حوزہ علمیہ قم کو انقلابی درسگاہ اور انقلاب کا گہوارہ قرار دیا ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد

    رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد

    Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۸

    شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے تہران میں حسینیہ امام خمینی(رہ) میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی مشہد پہنچ گئے

    رہبر انقلاب اسلامی مشہد پہنچ گئے

    Mar ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۲۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای مجاہد عالم دین آیت اللہ شیخ عباس واعظ طبسی مرحوم کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

    ہندوستان: ریاست مہاراشٹر میں سماجی کارکن منوج جرنگے نے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی حکومت کی اپیل کو ٹھکرادیا۔

    ۳۶ minutes ago
  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے ممکنہ حملوں کے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں: یمنی رہنما محمد علی الحوثی

  • ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی وحشیانہ حملہ جنگی جرم: ایران کا سلامتی کونسل کو احتجاجی خط

  • سامراجی طاقتوں کے مقابل ایران اور استقامتی محاذ کا جوہر ایک ہے: ایرانی اسپیکر ڈاکٹر قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS