SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳

    رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔

  • رہبر معظم کی موافقت سے نائب صدر، صدرمملکت کے فرائض سنبھالیں گے

    رہبر معظم کی موافقت سے نائب صدر، صدرمملکت کے فرائض سنبھالیں گے

    May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲

    نگہبان کونسل کے ترجمان ہادی طحان نظیف نے صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان عزیزوں نے شب ولادت باسعادت امام رضا میں اپنی بے لوث خدمت کا صلہ پا لیا اور عوام ان کی زحمتوں کے قدرداں ہیں۔

  • دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی +ویڈیو

    دعا ہے کہ اللہ تعالی محترم صدر جمہوریہ کو قوم کی آغوش میں لوٹا دے: رہبر انقلاب اسلامی +ویڈیو

    May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت اور ان کے ہمراہ افراد کے صحت و سلامتی کے ساتھ لوٹنے کی دعا فرمائی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کتاب میلے میں

    رہبر انقلاب اسلامی کتاب میلے میں

    May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی نے تہران ميں منعقدہ کتابوں کی پینتیسویں بین الاقوامی نمائش کا دورہ کیا۔

  • رہبرانقلاب نے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے فرمایا:  دوسرا مرحلہ بھی پہلے مرحلے کی طرح اہمیت کا حامل ہے

    رہبرانقلاب نے پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپنا ووٹ کاسٹ کرتے ہوئے فرمایا: دوسرا مرحلہ بھی پہلے مرحلے کی طرح اہمیت کا حامل ہے

    May ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۵

    ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے دوسرے مرحلے میں رہبر انقلاب اسلامی نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں فرمایا کہ انتخابات ملک کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔

  • قرآن کی تلاوت، قرآنی علوم اور پیغامات کو دلوں میں بسانے کا وسیلہ اور ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    قرآن کی تلاوت، قرآنی علوم اور پیغامات کو دلوں میں بسانے کا وسیلہ اور ذریعہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱

    حج ابراہیمی کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی سے حج پر جانے والے قاریان قرآن نے ملاقات کی۔

  •  حجاج کرام برائت کی قرآنی منطق کو پورے عالم اسلام تک پہنچائیں: رہبر انقلاب اسلامی

    حجاج کرام برائت کی قرآنی منطق کو پورے عالم اسلام تک پہنچائیں: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس سال کے حج کو حج برائت کے نام سے موسوم کرتے ہوئے تاکید فرمائی کہ اس سال تمام حجاج کرام کو چاہیے کہ وہ برائت کی قرآنی منطق کو پورے عالم اسلام تک پہنچائیں۔

  • امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    امور حج کے منتظمین اور کارکنان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    May ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۳

    ایران کے امور حج کے منتظمین اور عہدیداروں نے پیر کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی۔

  •  یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب سے ٹیچروں کی ملاقات

    یوم معلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب سے ٹیچروں کی ملاقات

    May ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰

    ملک بھر سے بڑی تعداد میں آئے ٹیچروں نے یوم معلم کی مناسبت سے حسینیۂ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

  • صیہونی، امریکی اور یورپی حکام غزہ کے مسئلے کو عالمی رائے عامہ کے ایجنڈے سے نکالنے میں بری طرح ناکام ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی

    صیہونی، امریکی اور یورپی حکام غزہ کے مسئلے کو عالمی رائے عامہ کے ایجنڈے سے نکالنے میں بری طرح ناکام ہو گئے: رہبر انقلاب اسلامی

    May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ کو عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ اور امریکی حکام کو ناقابل اعتماد قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

    یمن کی طرف سے سعودی عرب کی تیل کمپٹی آرامکو اور فضائی حدود کے بارے میں نئی وارننگ جاری

    ۴ seconds ago
  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

  • جغرافیائی محدودیت کے بغیردشمن کو جواب دینے کی حکمت عملی، مکمل انسدادی قوت کا باعث: سپاہ کے ترجمان حسین محبی

  • Video |

    مسلط کردہ جنگ اور اس دوران جرائم پر قانونی کارروائی کا تہران میں باضابطہ آغاز ، ایک رپورٹ

  • تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS