SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

رہبر انقلاب اسلامی

  • امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    امیرالمومنین حضرت امام علیؑ حق کےمتلاشیوں کی پناہ گا

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰

    امیرالمومنین امام علیؑ مظلوم انسانوں اور حق کے متلاشیوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای اور جارج جرداق (مسیحی) کے امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کے حوالے سے ایمان افروز جملات-

  • ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے پانچویں دور کے ارکان نے اپنے ایک روزہ آٹھویں اجلاس کے اختتام پر پیر 23 فروری 2021 کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ، یہ ملاقات کورونا وائرس کے تمام ایس او پیز کی مکمل رعایت کے ساتھ تہران میں حسینیہ امام خمینی رح میں ہوئی۔

  • ایران کو ایٹم بم بنانے سے اسلام نے روکا ہے، دنیا کی کسی طاقت نے نہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    ایران کو ایٹم بم بنانے سے اسلام نے روکا ہے، دنیا کی کسی طاقت نے نہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۲

    ماہرین کی کونسل مجلس خبرگان رہبری کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات کے موقع پر انجام پانے والا رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای کا خطاب، عالمی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں چھا گیا ہے۔

  • اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی

    اگر ایران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو صیہونی مسخرہ تو کیا اس کے بڑے بھی نہیں روک سکتے تھے، رہبر انقلاب اسلامی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایٹمی معاملے میں ایران ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹائے گا اور ملکی مصلحت اور ضرورت کے مطابق ایٹمی پروگرام کو ترقی دیتا رہے گا۔

  • نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں: قائد انقلاب اسلامی

    نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں: قائد انقلاب اسلامی

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸

    اسلامی انقلاب کا ایک بڑا اور قابل فخر کارنامہ یہ ہے کہ اس نے ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کے لئے نوجوانوں پراعتماد کیا اور انہیں آگے بڑھایا، یہ بات قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تحریری پیغام فرمائی ہے۔

  • تبریز کے عوام سے رہبر انقلاب اسلامی کا ویڈیو لینک خطاب

    تبریز کے عوام سے رہبر انقلاب اسلامی کا ویڈیو لینک خطاب

    Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو تبریز کے عوام کی فروری انیس سو ستتر کی انقلابی تحریک کی سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں اسلامی انقلاب میں آذربائیجان بالخصوص تبریز کے عوام کے ناقابل فراموش کردار اور ان کی فداکاریوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

  • قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب، اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی

    قائد انقلاب اسلامی کا اہم خطاب، اہم قومی و عالمی مسائل پر روشنی ڈالی

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۵

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج قوم سے براہ راست اپنے خطاب میں اہم قومی و عالمی مسائل پر روشی ڈالی۔ یہ خطاب ۲۹ بہمن سنہ ۱۳۵۶ ہجری شمسی مطابق ۱۸ فروری ۱۹۷۸ کو ایران کے شہر تبریز میں ہونے والے یادگار عوامی قیام کی سالگرہ کے موقع پر انجام پایا۔

  •   رہبر انقلاب اسلامی : اب ایران امریکہ اور یورپ کے وعدوں پر نہیں بلکہ صرف ان کے عمل پر توجہ دے گا

    رہبر انقلاب اسلامی : اب ایران امریکہ اور یورپ کے وعدوں پر نہیں بلکہ صرف ان کے عمل پر توجہ دے گا

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۱

    رہبر انقلاب اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کے تعلق سے باتوں اور وعدوں پر نہیں بلکہ عمل پر توجہ دے گا۔

  • مغرب کے وعدوں کےبجائے، عمل پر زور

    مغرب کے وعدوں کےبجائے، عمل پر زور

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • پانچ سالہ ایرانی بچی نے دس ماہ میں قرآن کریم حفظ کیا

    پانچ سالہ ایرانی بچی نے دس ماہ میں قرآن کریم حفظ کیا

    Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۸

    ایران، صوبے زنجان کے قصبے"خدا بندہ"  کی رہنے والی پانچ سالہ بچی  نے دس ماہ کے عرصے میں قرآن کریم حفظ کرلیا۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    حکومت صاف ہوا مانگنے والوں سے مجرموں جیسا سلوک کرتی ہے:راہل گاندھی
    ۱۰ hours ago
  • غزہ کے معاملے پر تل ابیب اور انقرہ آمنے سامنے
  • دہلی لرز اٹھا؛ اکو وین میں دھماکہ 8 جاں بحق ، درجنوں زخمی
  • امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
  • ٹرمپ کا اعتراف، امریکی کردار کو بے نقاب کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS