-
رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کے حوالے سے پاکستانی عوام کے تاثرات پر مبنی ویڈیوز
Oct ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸رہبر انقلاب اسلامی کے تاریخی خطبہ جمعہ کو سننے کے بعد پاکستانی عوام نے کیا تاثرات دکھائے؟ آئیے یہ ویڈیوز دیکھیں۔
-
تہران کی مرکزی نماز جمعہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں، سحر ٹی وی پر اردو ترجمہ کے ساتھ لائیو ملاحظہ فرما سکتے ہیں
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸آج تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا تاریخی خطبہ نماز جمعہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱آج تہران کی نماز جمعہ کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی نے ملت اسلامیہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے فرمایا کہ مسلمانوں کا دشمن ایک ہی ہے لیکن ہر ایک کے ساتھ دشمنی کے طریقے مختلف ہیں۔ رہبر انقلاب اسلامی نے لبنان اور فلسطین کی حمایت پر بھی تاکید کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی مصلائے امام خمینی (رح) پہنچ گئے + ویڈیو
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کچھ دیر قبل مصلائے امام خمینی(رح) میں بڑی تعداد میں موجود نمازیوں کے درمیان حاضر ہوئے۔ شہید حسن نصراللہ کی مجلس ترحیم رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں مصلائے امام خمینی(رح) میں عوام کی بڑی تعداد کی موجودگی میں منعقد ہو رہی ہے۔
-
سید حسن نصر اللہ کے ساتھ شہید ہونے والے ایرانی جنرل کے لئے رہبر انقلاب کا تعزیتی پیغام
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام میں بیروت کے ضاحیہ میں خباثت آمیز صیہونی حکومت کے حملوں میں بہادر ایرانی جنرل و مفکر جنرل عباس نیلفروشان رحمت اللہ علیہ کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
KHAMENEI.IR پر رہبر انقلاب کا نیا پیغام، مزاحمتی محاذ کے حملے اللہ کی مدد سے زیادہ شدید ہوں گے
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۳:۵۵KHAMENEI.IR نے پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے صیہونی حکومت پر میزائل حملے کے ساتھ ہی رہبر انقلاب کے بیان کا ایک حصہ عبرانی زبان میں ٹویٹ کیا ہے
-
لبنان کی تازہ ترین صورتحال پر رہبر انقلاب اسلامی کا اہم بیان
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۱رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے لبنان پر جاری صیہونی جارحیت کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا ہے
-
مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے بدھ 25 ستمبر 2024 کی صبح مقدس دفاع اور استقامت کے شعبے میں سرگرم رہے ہزاروں افراد اور سینیئر فوجیوں سے ملاقات میں، مسلط کردہ جنگ کے آغاز کے اسباب کی تشریح کرتے ہوئے نئي بات اور کشش کو دنیا پر حاکم فاسد اور باطل نظام کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کے دو اہم عناصر قرار دیا۔
-
استقامتی محاذ کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۹رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے آج غزہ اور فلسطین کے عوام جھاد فی سبیل اللہ کررہے ہیں اور یقینی طور پر فلسطینی استقامت اور حزب اللہ لبنان کو کامیاب ہوگی آپ نے ایرانی عوام کی استقامت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن آج ایران کی سرحدوں پر حملے کی جرآت نہيں کرسکتا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء کی ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۴پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر ملک کے بعض اعلیٰ عہدیداران، تہران میں متعین اسلامی ممالک کے سفراء اور اڑتیسویں وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکاء نے سنیچر 21 ستمبر 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔