-
عید الاضحیٰ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷رہبر انقلاب اسلامی کل بروز جمعہ عید الاضحی کے موقع پر قوم سے براہ راست خطاب فرمائیں گے۔
-
رہبرانقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی : نسل پرست امریکی حکومت کی مذمت اور عوام کی حمایت کرتے ہیں
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہریوں کی ٹھوس حمایت کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی نسل پرست حکومت کے شقاوت آمیز سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حج / مکمل متن
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۵رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ہر سال حجاج بیت اللہ الحرام کے نام پیغام ارسال کرتے ہیں ، اس سال کے پیغام کا مکمل متن ملاحظہ فرمائیے -
-
پاکستانی طلبہ نے کی کشمیر سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵پاکستانی طلباء نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کی جدوجہد کی حمایت سے متعلق رہبر معظم انقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی کی ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۵منگل کی شام عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی اپنے وفد کے ہمراہ حسینیہ امام خمینی گئے اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
عراقی وزیر اعظم کی رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ،وہ کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منگل 21 جولائی 2020 کو عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور عراق کے روابط بے شمار تاریخی، مذہبی، ثقافتی اشتراکات اور حقیقی معنی میں برادرانہ عادات و اطوار کے ذخیرے پر استوار ہیں۔
-
آیت اللہ سیستانی اور حشد الشعبی عراق کے پاس دو بڑی نعمتیں ہیں - رہبر انقفلاب اسلامی
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰عراقی وزیر اعظم مصطفی الکاظمی نے ایران کا تاریخی دورہ کیا اور رہبر انقلاب اسلامی سمیت ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کی۔ کورونا وائرس کے خطرے کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ ملاقات ہوئی اور اس میں حفظان صحت اور سوشل ڈیسٹینسنگ کا بھی بھرپور خیال رکھا گیا۔
-
دشمن کی ناکامی پر زور
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۰سحر نیوزرپورٹ