عراقی وزیر دفاع قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
https://urdu.sahartv.ir/news/middle_east-i197704-عراقی_وزیر_دفاع_قاتلانہ_حملے_میں_بال_بال_بچ_گئے
عراق کے وزیر دفاع ، نامعلوم مسلح عناصر کے حملےمیں بال بال بچ گئے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۷ Asia/Tehran
  • عراقی وزیر دفاع قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

عراق کے وزیر دفاع ، نامعلوم مسلح عناصر کے حملےمیں بال بال بچ گئے-

سومریہ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک عراقی ذریعے نے کہا ہےکہ وزیر دفاع "خالد العبیدی" کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت حملہ کردیا جب وہ صوبہ صلاح الدین کے مرکز تکریت کے علاقے تل البو جراد میں فوجی آپریشن کا جائزہ لے رہے تھے- کہا جارہا ہے کہ یہ ناکام قاتلانہ حملہ، دہشت گرد گروہ داعش نے کیا ہے-