-
راکٹ حملے کے بعد پناہ گاہ کی جانب فرار ہوتے صیہونی وزیر اعظم + ویڈیو
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم ویسے ڈینگیں مارنے میں تو سر فہرست ہیں لیکن وقت آتا ہے تو سب سے پہلے فرار ہوتے ہیں۔
-
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر پابندی پراعتراض
Mar ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
نئی دہلی میں تاجروں اور صنعتکاروں سے وزیرخارجہ کا خطاب
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
سنہ ۲۰۴۰ کے وانٹڈ مجرم! ۔ پوسٹر
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۱اب سے قریب دو سال قبل ۹ ستمبر ۲۰۱۵ کو رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ آئندہ پچیس سال کے اندر اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا اور اس نام سے روئے زمین پر کسی حکومت یا ریاست کا وجود نہ ہوگا۔ رہبر انقلاب کے اس بیان کے بعد شیراز کے ایک ہونہار گرافسٹ علی قاسمی نے یہ گرافک تیار کی تھی جو آجکل کی مناسبت کے پیش نظر قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔
-
ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵برزیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی پٹائی کرنے کے لئے استعمال کیا ہے جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!
-
اسرائیل کیسے نابود ہوگا؟! ۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷وزڈم گیٹ وے ٹیم کی بنائی ہوئی ایک شارٹ کلپ ’’اسرائیل کیسے نابود ہوگا؟‘‘۔
-
آرتھوڈکس صیہونیوں اور اسرائیلی فوج میں ٹکراؤ ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۲اسرائیل میں ایک نئے قانون کے تحت اب صیہونی ربیوں (علماء) کو بھی فوج میں بھرتی ہونا پڑے گا۔ اسی قانون کو لے کر آرتھوڈکس صیہونی ربیوں اور فوجیوں میں ٹکراؤ ہوا جس کے نتیجہ میں فوجیوں نے انکی اچھی خبر لے لی۔ ظاہر ہے کہ جب یہ درندہ صفت صیہونی فوجی اپنوں پر رحم نہیں کرتے تو یہ دوسروں پر کیا رحم کریں گے؟!
-
بحرین کے جیل اور اسکول / کارٹون
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۵آل خلیفہ حکومت کی جانب سے بحرین کے مظلوم عوام پر جاری مظالم کا ایک رخ یہ کارٹون آپ کو بتا رہا ہے۔ (کارٹونسٹ: محمد علی رجبی)
-
بن سلمان کو سید حسن کا کرارا جواب !
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۴حزب اللہ کے کمانڈر شہید مصطفیٰ بدر الدین کی برسی کے موقع پر حزب اللہ کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصر اللہ نےاپنی تقریر میں ایران اور مہدویت سے متعلق سعودی شاہزادے محمد بن سلمان کی ہرزہ سرائیوں کا جواب دیا۔
-
سعودیوں کے شکاری ۔ ویڈیو
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۳یمن پر جاری بے رحمانہ سعودی جارحیت کے سبب یمن ایک عظیم انسانی بحران سے روبرو ہو چکا ہے مگر پھر بھی یمنی عوام ہار ماننے پر تیار نہیں ہیں اور آل سعود کے نمکخواروں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ یمن کے جاں بکف اسنائیپروں نے سعودیوں کی ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے۔