ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/middle_east-i305999-ان_دنوں_فلسطین_کی_زبان_حال!_کارٹون
برزیل کے کارٹونسٹ کارلوس لاتوف اپنے کارٹونوں میں ’’فلسطینی ماں‘‘ نامی ایک کیریکٹر استعمال کرتے ہیں۔ اس بار انہوں نے اس کیریکٹر کو امریکی صدر ٹرمپ کی پٹائی کرنے کے لئے استعمال کیا ہے جو بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے کے بعد فلسطینی عوام کے غیض و غضب کی عکاسی کرتا ہے!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۵ Asia/Tehran
  • ان دنوں فلسطین کی زبان حال! ۔ کارٹون