-
صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں: حماس
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴اطلاعات کے مطابق تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے جنگ بندی کی مکمل پابندی پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم جھوٹے وعدے کر رہے ہیں۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائيلی فوج کے تازہ حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۹غزہ کی پٹی کے کئی علاقوں پر اسرائیلی فضائی حملوں میں 24 بچوں سمیت 100 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ ان وحشیانہ حملوں میں اور 50 سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
-
مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں برآمد
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۷القاسم بریگیڈ نے کہا ہے کہ اس کے مجاہدین کو سرچ آپریشن کے دوران علاقے سے مزید دو اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں ملی ہیں۔
-
ہندوستان: عظیم پریم جی یونیورسٹی طلبا کا اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج، تل ابیب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۲ہندوستان میں عظیم پریم جی یونیورسٹی کے طلبا و طالبات نے فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیل کے خلاف زبردست احتجاج کیا ہے۔ طلبا وِپرو اور اسرائیل کے درمیان تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے القلیلہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے اقدامات کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
اب صیہونی حکومت اپنے قیدیوں کی لاشوں پر سیاست کر رہی ہے ، ایک رپورٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹غاصب صیہونی حکومت غزہ میں موجود اپنے قیدیوں کی لاشوں کو جنگ بندی معاہدے سے گریز یا تاخیر کے حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو دوبارہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔
-
غزہ میں ڈرون حملہ ، دو فلسطینی شہید
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶غزہ پر اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسطینی شہید ہو گئےغزہ میں دیر البلاح شہر کے مشرقی علاقے ابراج القسطال پر صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں مزید دو فلسطینی شہید ہو گئے۔
-
قاہرہ اجلاس میں غزہ پر اتفاق
Oct ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸قاہرہ میں منعقدہ فلسطینی تنظیموں کے اجلاس میں جنگ بندی کے تسلسل، غزہ میں امن و استحکام، اور اس کے انتظام کو ایک آزاد، مقامی کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔