راکا پوشی چوٹی پر پھنسے تین کوہ پیماؤں کو بچا لیا گیا
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i393052-راکا_پوشی_چوٹی_پر_پھنسے_تین_کوہ_پیماؤں_کو_بچا_لیا_گیا
پاکستان میں راکا پوشی چوٹی پر پھنسے تین کوہ پیماؤں کی بچا لیا گیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰ Asia/Tehran
  • راکا پوشی چوٹی پر پھنسے تین کوہ پیماؤں کو بچا لیا گیا

پاکستان میں راکا پوشی چوٹی پر پھنسے تین کوہ پیماؤں کی بچا لیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نگر کے مطابق ایک پاکستانی اور چیک ریپبلک کے دو کوہ پیما چھے ہزار نوسو میٹر کی بلندی پر پانچ روز سے پھنسے ہوئے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ کوہ پیماؤں کو نجات دلانے کی کارروائی میں پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں سے بھی کام لیا گیا ۔
واضح رہے کہ ان کوہ پیماؤں نے گزشتہ ہفتے راکا پوشی کی چوٹی سر کی تھی، جبکہ واپسی پر یہ تینوں کوہ پیما چھے ہزار نو سو میٹر کی بلندی پر کئی روزتک پھنسے رہے۔