-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 9 دہشت گرد ہلاک، وزیر اعظم شہباز شریف کا فورسز کو خراج تحسین
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۴اطلاعات کے مطابق سیکورٹی فورسز نے صوبہ خیبرپختونخوا میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئیں کارروائیوں میں 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
لاہور: محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی بسوں پر پابندی لگا دی
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۰لاہور میں محکمہ ماحولیات نے پنجاب یونیورسٹی کی دھواں چھوڑنے والی 2 بسیں بند کردیں ۔
-
پاکستان: افغانستان کے ساتھ سرحد صرف امدادی کارروائی کے لیے کھولی گئ ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحد صرف امدادی کارروائی کے لیے کھولی، افغانستان سے دہشت گردی کی روک تھام پر پختہ یقین دہانی تک تجارت و راہداری کیلئے سرحدیں بند رہیں گی۔
-
اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۱پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہورہا ہے اور اسرائیل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد ہیں۔
-
پاکستان: عاصم منیر ملک کے پہلے سی ڈی ایف مقرر، پاکستان اب اونچی اڑان کی جانب جائے گا: عاصم منیر
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۶اطلاعات کے مطابق پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز، سی ڈی ایف، بھی مقرر ہوگئے ہیں۔
-
اسلام آباد ، تہران استانبول مال بردار ٹرین پر اتفاق
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ایران اور پاکستان نے اسلام آباد تا تہران استنبول مال بردار ٹرین شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے
-
ایران و چین کے عہدہ داروں میں ملاقات ، سہند مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس کے امور میں وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل نے انسداد دہشت گردی کی مشترکہ مشقوں سہند دوہزار پچیس کے انعقاد کو دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لیے رکن ممالک کے مشترکہ عزم کی واضح علامت قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اہم سمجھوتہ پر دستخط
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵پاکستان کے وزیر ثقافت نے شیراز میں منعقد بین الاقوامی فجر فلم فیسٹیول کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ایک اہم سمجھوتہ پر دستخط کی خبر دی ہے.
-
پاکستان: دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن کی تیاری
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۹پاکستان میں صوبہ بلوچستان کی حکومت نے صوبائی ایکشن پلان کے تحت بیرون ملک موجود کالعدم تنظیموں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔