-
پاکستان: عام شہریوں کے بعد صنعتی صارفین کےلئے بھی ریلیف؟
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔
-
پاکستان: بڑے پیمانے پر ججز کے تبادلے
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۱پنجاب کی ضلعی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے کئے گئے ہیں، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور سمیت 48 سیشن ججز کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔
-
عراق سے پاکستانی زائرین کی وطن واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔
-
پاکستان کے وزير داخلہ: شنگھائی سربراہی اجلاس کے انعقاد میں کوئی خلل پیدا نہيں ہونے دیں گے
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱پاکستان کے وزیر داخلہ نے ملک کی امن و سلامتی کے خلاف کارروائيوں سے نمٹنے اور دہشت گرد عناصر کو کچلنے کے لیے اسلام آباد حکومت کے عزم پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرنے والا ہے اور اس اہم اجلاس کے انعقاد میں کوئی رکاوٹ پیدا نہيں ہونے دے گا۔
-
عمران خان ہٹ دھرم اور ضدی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۲پاکستانی وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ہٹ دھرمی اور ضد بازی کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جھوٹی انا پر اڑے ہوئے ہیں ۔
-
پاکستان؛ مٹی کا تودہ گرنے سے بارہ افراد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۴پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا میں ایک مٹی کا تودہ آبادی پر گرنے سے بارہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان:گیس کے مشترکہ منصوبے کے حوالے سے ہم ایران کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کو آگے بڑھانے میں تاخیر کے قانونی نتائج کے حوالے سے کہا ہے کہ اسلام آباد اس سلسلے میں تہران کے ساتھ رابطے میں ہے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا نے جمعرات کو اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں کہا کہ "ایران اور پاکستان، گیس پائپ لائن منصوبے کے حوالے سے ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں"۔
-
ملک دشمنوں یا دہشتگردوں سے ڈائیلاگ نہیں ہوگا: پاکستانی وزيراعظم
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹پاکستانی وزير اعظم شہباز شریف نے جمعرات کو بلوچستان کی سیکورٹی کی صورت حال کا جائزہ لینے کی غرض سے کوئٹہ کا دورہ کیا ۔
-
اسرائیلی بمباری اور ڈرون حملے عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی: پاکستانی وزارت خارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ خطے میں اسرائیل کی مہم جوئی مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے خطرہ ہے۔
-
پاکستان جلد ہی افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع کرے گا، پاکستان کے وزیر داخلہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۸پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا کہ اسلام آباد جلد ہی افغان مہاجرین کی واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع کرے گا اور کسی بھی غیر ملکی کو قانونی دستاویزات کے بغیر پاکستان میں رہنے کی اجازت نہیں ہوگی۔