-
تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا رد عمل
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کی ہے۔
-
حکومت پاکستان کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی بنوں کینٹ پر حملے کی کوشش ناکام
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱پاکستان کے سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی بنوں کینٹ میں حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہیں۔
-
توشہ خانہ کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۲پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔
-
بانی چیئرمین کی جبراً قید پر ملک گیر مزاحمت کریں گے، پی ٹی آئی کور کمیٹی
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۵پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے بانی چیئرمین اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰قومی احتساب بیورو (نیب) نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی۔
-
عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی با عزت بری
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان سات ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ قرض پروگرام کی مالیت سات ارب ڈالر ہے جو پاکستان کو سینتیس ماہ کے طویل عرصے میں ملیں گے۔
-
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں تحریک انصاف کو دینے کا حکم
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کا فیصلہ سنا دیا اور مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان کی تین بہنوں کا پاور لفٹنگ میں ریکارڈ
Jul ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۱پاکستان کی تین بہنوں نے پاور لفٹنگ میں نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے ایک ہی ایونٹ میں مختلف ویٹ کیٹگریز میں چار چار گولڈ میڈلز جیت لیے۔