-
کراچی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی + ویڈیو
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۱پاکستان کے شہر کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آج صبح آگ لگ گئی جس پر فائر بریگیڈ کے عملے نے قابو پا کر اسے بجھا دیا۔
-
کرکٹ، پاکستان چیمپیئنز کی انگلینڈ کو شکست
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۵ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز 2024ء کے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور ہندوستان کے بعد انگلینڈ کو بھی شکست دے دی۔
-
پاکستان: کور کمانڈر کانفرنس، عزم استحکام اہم قدم قرار
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۵پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملکی سلامتی کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے انسداد دہشت گردی کے لیے اختیار کی جانے والی حکمت عملی کے ضمن میں عزم استحکام کو اہم قدم قرار دیا گيا۔
-
تحریک انصاف کے جلسے کا اجازت نامہ معطل
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۳پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کا اجازت نامہ معطل کر دیا ہے۔
-
عمران خان نے جیل میں بھوک ہڑتال کرنے کی دھمکی دے دی، پی ٹی آئی کے رہنما بھی بھوک ہڑتال کریں گے؟
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: جلالہ پل کے قریب دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 7 زخمی
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷پاکستان کے صوبےخیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پل کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
-
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان کی جانب سے مسترد
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹حکومت پاکستان نے مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے زمینی حقائق کے منافی اوردوسرے ممالک کے خلاف اپنی مرضی کی کارروائی قرار دیا۔
-
پاکستانی بحریہ کا ایف این 6 میزائل کا کامیاب تجربہ (ویڈیو)
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۶پاکستانی بحریہ نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایف این 6 میزائل کی فائرنگ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، پاکستانی وزیراعظم
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۸پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پرغیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
-
پاکستان نے امریکہ کو جواب دے دیا، پاکستان کسی بلاک کا حصہ نہیں
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔