-
عمران خان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران حان اور دیگر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔
-
آئی ایم ایف کے علاوہ کیا پاکستان کے پاس کوئی آپشن نہیں؟
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے پاکستان کے نئے بجٹ پر شدید تنقید کی ہے۔
-
زیادہ آمدنی والوں پر زیادہ ٹیکس لگانے کا دفاع
Jun ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۷پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ نے زیادہ آمدنی والوں پر زیادہ ٹیکس لگانے کا دفاع کیا ہے۔
-
پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۵پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کرنے کے دوران سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) اور ن لیگ کے اراکین میں گھمسان کا رن پڑ گیا۔
-
وزیرِ اعظم پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کو منانے میں کامیاب ہو گئے؟
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ دھاندلی کی پیداوار ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی فوجی سپلائز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اُردن میں ہونیوالی ڈی ایٹ کانفرنس میں پاکستان نے غزہ میں جاری بربریت کی مذمت کی ہے ۔
-
پاکستان: نئے مالی سال کا بجٹ پیش، اپوزیشن کا زبردست احتجاج
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۴آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا، اس موقع پر اپوزیشن کے اراکین نے زبردست احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگائے۔
-
پاکستان: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹پاکستان کی وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی منظوری دے دی۔
-
پاکستان: صحافی اور اینکر احرام میں ایئر پورٹ سے گرفتار
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۲یوٹیوبر اور اینکر عمران ریاض خان کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: آخر کار پاکستان کو نصیب ہوئی پہلی فتح، کینیڈا کو 7 وکٹوں سے دی شکست
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۷آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔