-
صدر ایران کیلئے پاکستانی وزیراعظم کا تاریخی جملہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ایران کے صدر کا اسلام آباد پہنچنے پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔
-
غزہ کے حوالے سے ایرانی موقف کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایران کا دورہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔
-
پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا(ویڈیو)
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴پاکستان کے اسپیکر نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی کا خیر مقدم کیا۔
-
ایران نے بد معاش اسرائیل کو للکارا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴پی ٹی آئی کے رہنما عامر ڈوگر نے کہا کہ میں نے صدر ایران سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
-
صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کے عوام اور حکومت کو آپ کے دورے کا شدت سے انتظارتھا: پاکستانی وزیر خارجہ نے کیا صدر رئیسی کا استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۴پاکستان کے وزیرخارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات کی اور علاقے بالخصوص فلسطین کی حمایت میں تہران کے موقف کی قدردانی کی-
-
صدر ایران کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴صدر ابراہیم رئیسی کے اسلام آباد پہنچنے پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا- نور خان ائیر بیس پر پاکستانی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔
-
صدر رئیسی کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور صدر پاکستان نے استقبال کیا
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۴صدر مملکت ڈاکٹر ابراہیم رئیسی کو وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد پہنچنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
-
صدر ابراہیم رئیسی کا کل سے تین روزہ دورۂ پاکستان
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۷صدر ایران ابراہیم رئیسی کل سے تین روزہ دورے پراسلام آباد جائيں گے۔ صدر ابراہیم رئیسی پیر 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے-
-
پاکستان کے ساتھ تعاون کے الزام میں بعض کمپنیوں کے خلاف نئی امریکی پابندیوں پر اسلام آباد کا ردعمل
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲پاکستان نے امریکا کی جانب سے میزائل پروگرام کے شعبے میں اسلام آباد کے ساتھ تعاون کے سبب متعدد غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی لگانے کے تازہ اقدام کو من مانی اور سیاسی قرار دیا ہے-