-
بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا اورعبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۰۶بابرسلیم سواتی خیبرپختونخوا اورعبدالخالق اچکزئی بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے اور انہوں نے اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۶پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی معرض وجود میں آ گئی، نو منتخب اراکین اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔
-
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیر اعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔
-
شہباز شریف وزیراعظم اور ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی نامزد
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کو وزیراعظم اور ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کردیا۔
-
ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل پاکستان کی اولین ترجیح ہے: سینیٹرفاروق ایچ نائیک
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۲پاکستانی سینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل اور بریکس میں شمولیت پاکستان کی نئی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
-
صوبۂ خیبر پختونخوا اسمبلی کے 115 نو منتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے 115 نو منتخب اراکین نے حلف اٹھالیا جب کہ اس دوران ایوان میں بدنظمی دیکھنے میں آئی۔
-
احتجاج اور توڑ پھوڑ کیس میں عمران خان اور اسد عمر عدالت سے بری
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۰ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، فیصل جاوید اور اسد عمر کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس سے بری کر دیا۔
-
پاکستان کی بعض جماعتوں کا انتخابی نتائج کےخلاف احتجاج کا دائرہ بڑھانےکااعلان
Feb ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۳۲پاکستان کی جماعت اسلامی، جے یو آئی ف اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے اپنے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
پاکستان: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ کل تک ٹل گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل میں آزاد امیدواروں کی شمولیت اور مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ سے متعلق درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں فرد جرم عائد
Feb ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱190 ملین پاونڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔