ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم کا بیان
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i433472-ایرانی_صدر_کے_ہیلی_کاپٹر_حادثے_پر_پاکستان_کے_وزیر_اعظم_کا_بیان
پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر پیغام جاری کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳ Asia/Tehran
  • ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پاکستان کے وزیر اعظم  کا بیان

پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر پیغام جاری کیا ہے۔

پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر جاری پیغام میں لکھا ہے کہ ایران سے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے بارے میں خـبر سن کر پریشانی ہوئی۔

سخت پریشانی کے ساتھ اس اچھی خبر کا انتظار رہے گا کہ سب کچھ ٹھیک ہو۔ ہماری دعائيں اور نیک تمنائیں ایران کے محترم صدر اور پوری ایرانی عوام کے ساتھ ہیں.