-
انتخابات کے موقع پر انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے پر سیاسی جماعتوں کی برہمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۳:۴۴پولنگ کے دوران انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کرنے کے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے پربعض سیاسی جماعتوں نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے-
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا مرکزی کنٹرول روم غیرفعال ہوگیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷پاکستان میں موبائل فون سروس بند ہونے کے باعث جہاں شہری پریشان ہیں وہیں الیکشن کمیشن کا اپنا مرکزی کنٹرول روم بھی غیر فعال ہو گیاہے
-
پاکستان میں عام انتخابات 2024 کے لئے پولنگ کا آغاز
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۵پاکستان میں عام انتخابات 2024 کیلئے میدان سج گیا، ملک بھر میں پولنگ کا آغاز ہوگیا۔
-
پاکستان: عام انتخابات میں 12 گھنٹے سے بھی کم، پولنگ عملے کو انتخابی سامان کی ترسیل جاری
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۷کل ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی سامان پریذائڈنگ افسران اور پولنگ عملے کے سپرد کیا جا رہا ہے۔
-
پرامن انتخابات کے انعقاد کو سبوتاژ کرنے کادھشگردوں کا منصوبہ ناکام بنائیں گے: وزیر اعظم پاکستان
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللہ میں دھماکہ 13 افراد جاں بحق
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کے بعد، قلعہ سیف اللّٰہ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے دفتر کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
ضلع پشین میں انتخابی امیدوارکے دفتر کے باہر دھماکہ، 12 افراد جاں بحق
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۷صوبۂ بلوچستان کے ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
-
پاکستان میں کل ہونے والے عام انتخابات کی تیاریاں مکمل
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کل آٹھ فروری کو ہو گی، ووٹرز قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں میں امیدوار چنیں گے۔
-
عوامی رائے کی بنیاد پر حکومت وجود میں آئے گی: وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات کے لیے ہرممکن قدم اٹھارہے ہیں انتخابات میں یہ فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔
-
عام انتخابات کا پر امن انعقاد اولین ترجیح ہے: پاکستانی وزیر داخلہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۴پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف الیکشن کے انعقاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کوشش ہے کہ تمام پاکستانی آزادی سے حق رائے دہی استعمال کریں۔